counter easy hit

حلقے کی عوام نے مجھ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور میری حمایت کا اعلان کیا میں ان سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں، امیدوار این اے 52 پیر سید حسنین شاہ کاظمی

روات: (اسد حیدری) امیدوار این اے 52 پیر سید حسنین شاہ کاظمی کی قیادت میں پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے حوالے سے مرکزی الیکشن آفس روات جی ٹی روڈ سے عظیم الشان ریلی کا Area corners expressed confidence at me and announced my support i am grateful to all of them, candidate NA 52 peer Syed Hasnain Shah Kazmiانعقاد کیا گیا۔ ریلی میں اسلام آباد کے مضافات کی یونین کونسلز کے علاقہ مکینوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سیکٹروں گاڑیوں کے قافلوں نے بھی شرکت کی۔ حلقے کی عوام نے میری شارٹ کال پر بھرپور طریقے سے شرکت کی اور مجھ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور میری حمایت کا اعلان کیا میں ان سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ پیر سید حسنین شاہ کاظمی