فرانس،سفیر پاکستان معین الحق کی پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے ساتھ مشترکہ آن لائن کانفرنس، کشمیری عوام کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہنے کے عہدہ کا اعادہ
اسلام آباد(یس اردو نیوز) فرانس میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے زیرقیادت حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد…
