yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • اندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینیاندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینی
    • دہلی میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف نئے احتجاج سے قبل سنٹرل پارک بند، سیکیورٹی سختدہلی میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف نئے احتجاج سے قبل سنٹرل پارک بند، سیکیورٹی سخت
    بین الاقوامی خبریں
    • دہلی میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف نئے احتجاج سے قبل سنٹرل پارک بند، سیکیورٹی سختدہلی میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف نئے احتجاج سے قبل سنٹرل پارک بند، سیکیورٹی سخت
    • حوثیوں کے میزائل اور ڈرون ہتھیاروں کا بڑھتا ہوا ذخیرہ سعودی عرب کے لیے نیا خطرہ کیوں ہے؟حوثیوں کے میزائل اور ڈرون ہتھیاروں کا بڑھتا ہوا ذخیرہ سعودی عرب کے لیے نیا خطرہ کیوں ہے؟
    شوبز
    • اندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینیاندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینی
    • ٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی: ہوا میں اڑنے والی برقی کار جس نے سب کو حیران کر دیاٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی: ہوا میں اڑنے والی برقی کار جس نے سب کو حیران کر دیا
    مقامی خبریں
    • لاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دیلاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دی
    • خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گیخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گی
    کاروبار
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    • وزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقعوزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقع
    کھیل
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    • کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شاملکوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس،معروف سماجی وکشمیری راہنمائوں مرزا مشتاق جرال اورارشد جرال کی والدہ اور مرزا ساجد جرال ومرزا قاسم جرال کی نانی محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے ان کے آفس میں معروف سیاسی وسماجی شخصیات کی آمدوفاتحہ خوانی ودعا

MH Kazmi June 3, 2020June 3, 2020 1 min read
Share this:

پیرس،معروف سماجی وکشمیری راہنمائوں مرزا مشتاق جرال اورارشد جرال کی والدہ اور مرزا ساجد جرال ومرزا قاسم جرال کی نانی محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے ان کے آفس میں معروف سیاسی وسماجی شخصیات کی آمدوفاتحہ خوانی ودعا

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سیاسی اور کاروباری شخصیت مرزا مشتاق جرال اور مرزا ارشد جرال کی والدہ محترمہ سماجی وکشمیری راہنمائوں مرزا ساجد جرال سیاسی اور کاروباری شخصیت مرزا قاسم جرال کی نانی کی وفات پر پیرس کی معروف سیاسی وسماجی وکاروباری شخصیات کی مرزا ساجد جرال کے دفتر آمداورمرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اوردعا کے ساتھ گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا۔ اظہار تعزیت کرنے والوں میں پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما زاہد ہاشمی ، سینئر رہنما پی ٹی آئی فرانس چوہدری خالد پرویز مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری محمد اصغر خان اور بھٹی مرچ مصالحہ ریسٹورینٹ والے محمد شکیل بھٹی نے مرزا ساجد جرال کے دفتر میں فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی ۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور جرال خاندان کو صبرواستقامت عطا فرمائیں۔ الہی آمین

ASGHAR KHAN, PRESIDENT, PMLN, YOUTH, CH PREVAIZ KHALID, ZAHID HASHMI, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, EXPRESSED, THEIR, CONDOLENCE, AT, DEMISE, OF, MOTHER, OF, MIRZA SAJID JARRAL, AND, GRAND, MOTHER, OF, MIRZA SAJID JARRAL, AND, MIRZA QASIM JARRAL
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پیرس، نائب صدرپیپلز پارٹی فرانس مرزا محمد عتیق کے بھائی مرزا حبیب کی وفات پر معروف سماجی شخصیات ملک وجاہت، ملک مظہر اورملک فاروق کا گہرے رنج وغم کا اظہار
Next Post لاہور، معصوم بچے کی ہنسی چھن گئی، غبارے بیچنے والاپارک میں امیرزادوں کے شکاری کتوں کا شکار بن گیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

Related Posts

اندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینی

اندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینی

October 16, 2026
دہلی میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف نئے احتجاج سے قبل سنٹرل پارک بند، سیکیورٹی سخت

دہلی میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف نئے احتجاج سے قبل سنٹرل پارک بند، سیکیورٹی سخت

October 16, 2026
حوثیوں کے میزائل اور ڈرون ہتھیاروں کا بڑھتا ہوا ذخیرہ سعودی عرب کے لیے نیا خطرہ کیوں ہے؟

حوثیوں کے میزائل اور ڈرون ہتھیاروں کا بڑھتا ہوا ذخیرہ سعودی عرب کے لیے نیا خطرہ کیوں ہے؟

October 16, 2026
استنبول میں 80 برس کی سب سے شدید بارش سے سیلاب، تین ہلاک اور پانچ لاپتہ؛ زیلنسکی کی توجہ یورپ پر مرکوز

استنبول میں 80 برس کی سب سے شدید بارش سے سیلاب، تین ہلاک اور پانچ لاپتہ؛ زیلنسکی کی توجہ یورپ پر مرکوز

October 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.