yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • اندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینیاندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینی
    • دہلی میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف نئے احتجاج سے قبل سنٹرل پارک بند، سیکیورٹی سختدہلی میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف نئے احتجاج سے قبل سنٹرل پارک بند، سیکیورٹی سخت
    بین الاقوامی خبریں
    • دہلی میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف نئے احتجاج سے قبل سنٹرل پارک بند، سیکیورٹی سختدہلی میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف نئے احتجاج سے قبل سنٹرل پارک بند، سیکیورٹی سخت
    • حوثیوں کے میزائل اور ڈرون ہتھیاروں کا بڑھتا ہوا ذخیرہ سعودی عرب کے لیے نیا خطرہ کیوں ہے؟حوثیوں کے میزائل اور ڈرون ہتھیاروں کا بڑھتا ہوا ذخیرہ سعودی عرب کے لیے نیا خطرہ کیوں ہے؟
    شوبز
    • اندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینیاندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینی
    • ٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی: ہوا میں اڑنے والی برقی کار جس نے سب کو حیران کر دیاٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی: ہوا میں اڑنے والی برقی کار جس نے سب کو حیران کر دیا
    مقامی خبریں
    • لاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دیلاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دی
    • خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گیخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گی
    کاروبار
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    • وزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقعوزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقع
    کھیل
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    • کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شاملکوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

یوم تکبیر، پاک فوج اور پاکستانی سائنسدانوں نے ملک کوناقابلِ تسخیر بنادیا، تحریک انصف فرانس

MH Kazmi May 29, 2020May 29, 2020 1 min read
Share this:

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یوم تکبیر ہر محب وطن پاکستانی کیلئے انتہائی قابل فخر لمحہ ہے، جب پاکستان کے عظیم سائنسدان محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کی ٹیم کا جذبہ اورجرات دنیا کے سامنے لگاتار 6ایٹمی دھماکوں کی صورت میں سامنے آئی اور پاکستان نے دنیا پر اپنی ایٹمی صلاحیت واضح کردی۔ اس موقع پر تحریک انصاف فرانس کے زیراہتمام ”یوم تکبیر“انتہائی جوش جذبہ سے منایا گیا۔اس موقع پر افواج پاکستان اور پاکستان کے ایٹمی سائنسدانوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا اوریوم تکبیر کے سلسلے میں خصوصی طورپر کیک کاٹا گیا اورپاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد کے نعرے لگائے گئے، پروقار تقریب میں چیئرمین تحریک انصاف چوہدری گلزار لنگڑیال، قائمقام صدر شیخ نعمت اللہ ،جنرل سیکرٹری چوہدری اعجاز جٹ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری ماجد چیمہ ، سابق صدرمیاں ذوالفقار جتالہ، سینئر راہنما چوہدری افضال احمد گوڑھا منتاں، چوہدری ثاقب ممتا زمہراور دیگر نے شرکت کی۔ تقریب کے شرکا نے اپنے اپنے پیغامات میں منفرد انداز میں ایٹمی پاکستان کے معماروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
تحریک انصاف فرانس نے اٹھائیس مئی یوم تکبیر پاکستان کے حوالے سے ایک سادہ تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں تحریک انصاف فرانس کے چیرمین چوہدری گلزار لنگڑیال ، قائم مقام صدر شیخ نعمت اللہ ، جنرل سیکریٹری چوہدری اعجاز جٹ ، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری چوہدری ماجد چیمہ ، سابق صدر ذوالفقار جٹالہ ، سینیر رہنما چوہدری افضال احمد گوڑھا منتاں، چوہدری ثاقب ممتاز مہر پلاہگراں اور دیگر نے شرکت کی
اس تقریب میں یوم تکبیر کے حوالے سے کیک کاٹا گیا۔
حاضرین نے پاکستان زندہ باد ،پاکستان پائیندہ باد ،محسن پاکستان زندہ باد ، پاک افواج زندہ باد کے نعرے لگائے ، حاضرین نے اس موقع پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان ، تمام سائنسدانوں اور ٹیکنیشنز ، افواج پاکستان ، سیاستدانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی دھماکوں نے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر کردیا ، یوم تکبیر یوم پاکستان ہے ، یوم تکبیر نے امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کردیا ، پاکستان کو نیوکلئر طاقت بنانے کے لئے پاکستان کے عوام ، سیاستدانوں ، پاک افواج ، سائنسدانوں اور تمام ٹیکنیشنز نے دل و جان سے اپنا کردار ادا کیا۔ اور اٹھائیس مئی کو پاکستان دنیا کے نقشے پر پہلی مسلم نیوکلئر اسٹیٹ کی حیثیت اختیار کرگیا۔

PTI FRANCE, CELEBERATES, DAY OF TAKBEER, WITH, FULL, CONSCENT
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post تمام آئوٹ بائونڈ مسافروں کیلئے گوادر کے علاوہ تمام ائرپورٹس سے شیڈولڈ، نان شیڈولڈ اورچارٹرڈ فلائٹس کی اجازت، سول ایوی ایشن کا نوٹم جاری
Next Post یوم تکبیر، پورے عالم اسلام کیلئے قابلِ فخر لمحہ ہے، پاک فوج اورایٹمی سائنسدانوں کو سلام، ملک عابد

Related Posts

اندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینی

اندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینی

October 16, 2026
دہلی میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف نئے احتجاج سے قبل سنٹرل پارک بند، سیکیورٹی سخت

دہلی میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف نئے احتجاج سے قبل سنٹرل پارک بند، سیکیورٹی سخت

October 16, 2026
حوثیوں کے میزائل اور ڈرون ہتھیاروں کا بڑھتا ہوا ذخیرہ سعودی عرب کے لیے نیا خطرہ کیوں ہے؟

حوثیوں کے میزائل اور ڈرون ہتھیاروں کا بڑھتا ہوا ذخیرہ سعودی عرب کے لیے نیا خطرہ کیوں ہے؟

October 16, 2026
استنبول میں 80 برس کی سب سے شدید بارش سے سیلاب، تین ہلاک اور پانچ لاپتہ؛ زیلنسکی کی توجہ یورپ پر مرکوز

استنبول میں 80 برس کی سب سے شدید بارش سے سیلاب، تین ہلاک اور پانچ لاپتہ؛ زیلنسکی کی توجہ یورپ پر مرکوز

October 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.