yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • جرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاریجرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاری
    • مقبوضہ مغربی کنارے میں خودکار ہتھیار سے حملہ، پانچ زخمی؛ اسرائیلی فوج کا دو فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰمقبوضہ مغربی کنارے میں خودکار ہتھیار سے حملہ، پانچ زخمی؛ اسرائیلی فوج کا دو فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
    بین الاقوامی خبریں
    • جرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاریجرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاری
    • مقبوضہ مغربی کنارے میں خودکار ہتھیار سے حملہ، پانچ زخمی؛ اسرائیلی فوج کا دو فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰمقبوضہ مغربی کنارے میں خودکار ہتھیار سے حملہ، پانچ زخمی؛ اسرائیلی فوج کا دو فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
    شوبز
    • آصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوششآصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوشش
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملتان: پسند کی شادی کرنے والی خاتون بھائی کے ہاتھوں قتل

MH Kazmi August 8, 2017August 10, 2017 1 min read
women, came, in, court, for, self, liked, marriage, murdered, by, her, brother
Share this:

ملتان: صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں ایک نوجوان نے پسند کی شادی کرنے والی اپنی بہن کو عدالت کے باہر فائرنگ کرکے مبینہ طور پر women, came, in, court, for, self, liked, marriage, murdered, by, her, brotherغیرت کے نام پر قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق راجن پور سے تعلق رکھنے والی خاتون کلثوم بی بی نے چند ماہ قبل رفاقت سے پسند کی شادی کی تھی جس کے بعد لڑکی کے اہلخانہ نے ان کے خلاف کیس دائر کردیا تھا۔پسند کی شادی کرنے والا جوڑا منگل (8 اگست) کو پیشی کے لیے عدالت آیا تو مرکزی دروازے پر موجود لڑکی کے بھائی ذوالقرنین نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں لڑکی سر میں گولی لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی جبکہ اس کا شوہر رفاقت شدید زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر ایک وکیل سہیل بھی زخمی ہوا۔

پولیس نے لڑکی کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا، واقعے کے زخمیوں کو بھی فوری طور پر نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکھٹا کرنے کا آغاز کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم ذوالقرنین کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ملک میں غیرت کے نام پر قتل کے رجحان میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے، ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر سال عزت کے نام پر ایک ہزار سے زائد خواتین کو نشانہ بنایا جاتا ہے اور ایسا اکثر خاندان کے افراد کی جانب سے ہوتا ہے۔

اب تک ملک میں غیرت کے نام پر قتل کے کیسز کے ملزمان، جن میں عام طور پر خاتون کے اپنے قریبی رشتہ دار ہی شامل ہوتے ہیں، گرفتاری کے چند روز بعد ہی اس لیے آزاد ہوجاتے ہیں کیونکہ ورثاء انہیں معاف کردیتے ہیں۔یاد رہے کہ گذشتہ سال 16 جولائی کو ملتان کے علاقے کریم آباد میں ماڈل قندیل بلوچ کو ان کے بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا تھا۔جس کے بعد پولیس نے ماڈل کے بھائی وسیم کو مرکزی ملزم قرار دے کر گرفتار کیا تھا اور بعدازاں ان کے کزن حق نواز نے بھی گرفتاری دے دی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The, desi, medicine, for, controlling, your, belly, fat, challenging, new, treatment
Previous Post اس مصالحے کا ایک چمچ روزانہ توند سے نجات دلائے
Next Post اب تک کے2017 کے بہترین اسمارٹ فونز
best, mobile, phones, variety, of, 2017, till, now

Related Posts

آصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوشش

آصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوشش

October 23, 2026
جرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاری

جرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاری

October 23, 2026
مقبوضہ مغربی کنارے میں خودکار ہتھیار سے حملہ، پانچ زخمی؛ اسرائیلی فوج کا دو فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

مقبوضہ مغربی کنارے میں خودکار ہتھیار سے حملہ، پانچ زخمی؛ اسرائیلی فوج کا دو فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

October 23, 2026
اوول آفس میں نماز کی تقریب پر امریکی کیتھولک بشپس کانفرنس کا صدر ٹرمپ سے لاتعلقی کا اعلان

اوول آفس میں نماز کی تقریب پر امریکی کیتھولک بشپس کانفرنس کا صدر ٹرمپ سے لاتعلقی کا اعلان

October 23, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.