yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • اندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینیاندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینی
    • دہلی میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف نئے احتجاج سے قبل سنٹرل پارک بند، سیکیورٹی سختدہلی میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف نئے احتجاج سے قبل سنٹرل پارک بند، سیکیورٹی سخت
    بین الاقوامی خبریں
    • دہلی میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف نئے احتجاج سے قبل سنٹرل پارک بند، سیکیورٹی سختدہلی میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف نئے احتجاج سے قبل سنٹرل پارک بند، سیکیورٹی سخت
    • حوثیوں کے میزائل اور ڈرون ہتھیاروں کا بڑھتا ہوا ذخیرہ سعودی عرب کے لیے نیا خطرہ کیوں ہے؟حوثیوں کے میزائل اور ڈرون ہتھیاروں کا بڑھتا ہوا ذخیرہ سعودی عرب کے لیے نیا خطرہ کیوں ہے؟
    شوبز
    • اندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینیاندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینی
    • ٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی: ہوا میں اڑنے والی برقی کار جس نے سب کو حیران کر دیاٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی: ہوا میں اڑنے والی برقی کار جس نے سب کو حیران کر دیا
    مقامی خبریں
    • لاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دیلاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دی
    • خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گیخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گی
    کاروبار
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    • وزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقعوزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقع
    کھیل
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    • کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شاملکوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اس مصالحے کا ایک چمچ روزانہ توند سے نجات دلائے

MH Kazmi August 8, 2017August 10, 2017 1 min read
The, desi, medicine, for, controlling, your, belly, fat, challenging, new, treatment
Share this:

اپنے جسم میں نکلتی ہوئی توند کسی کو اچھی لگ سکتی ہے ؟ خواتین اور مرد دونوں اپنی پھیلتی کمر اور نکلتے پیٹ سے پریشان ہوتے ہیں۔

The, desi, medicine, for, controlling, your, belly, fat, challenging, new, treatmentمگر اس سے نجات پانا بہت مشکل لگتا ہے۔تاہم پیٹ میں جمع ہونے والی اضافی چربی کو گھلانا چاہتے ہیں تو روزانہ بس ایک چائے کا چمچ یہ مصالحہ کھانا نہ بھولیں جو کہ اس چربی کو تین گنا زیادہ گھلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔

ایران کی شاہد سادوگئی یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کھانے میں زیرہ کو شامل کرنا جسمانی وزن میں کمی، توند کے گرد جمع چربی کو گھلانے اور نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح میں کمی لانے میں مدد دیتا ہے۔

تحقیق کے دوران موٹاپے کی شکار درجنوں خواتین کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا۔تین ماہ تک دونوں گروپس کو مختلف غذاﺅں کا استعمال کرایا گیا تاہم ایک گروپ کو روزانہ تین گرام زیرہ دہی میں شامل کرکے کھلایا گیا۔نتائج سے معلوم ہوا کہ زیرہ کھانے والے گروپ کے جسمانی وزن میں دوسرے گروپس کے مقابلے میں تین گنا زیادہ کمی آئی، تاہم زیادہ متاثر کن امر یہ تھا کہ پہلے گروپ میں چربی گھلنے کی سطح 14.64 فیصد تھی جبکہ دوسرے گروپ میں صرف 4.91 فیصد تھی۔

تحقیق کے مطابق زیرہ کھانے والی خواتین میں نقصان دہ بلڈ فیٹس کی سطح 23 پوائٹس تک گرگئی جبکہ دوسرے گرومیں یہ صرف پانچ پوائنٹ تھی، جبکہ صحت کے لیے نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح دس پوائنٹ تک کمی ہوئی جو کہ دوسرے گروپ میں صرف ہاف پوائنٹ تھی۔محققین کا کہنا تھا کہ زیرہ نباتاتی کیمیکلز اور فائٹوسٹیرول سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ جسمانی وزن میں کمی لانے میں مدد دیتا ہے جبکہ یہ مصالحہ عارضی طور پر میٹابولک ریٹ کو بھی بڑھا دیتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر لوگ اسے آزمانا چاہیں تو دہی کے ساتھ کھایا جاسکتا ہے جبکہ دیگر کھانوں پر بھی چھڑک کر استعمال کیا جاسکتا ہے۔

نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے، قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Nab, Reference, against, Nawaz Sharief, appointment, of, justice, ejaz ul ahsan, challenged
Previous Post شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس: نگران جج کی تعیناتی چیلنج
Next Post ملتان: پسند کی شادی کرنے والی خاتون بھائی کے ہاتھوں قتل
women, came, in, court, for, self, liked, marriage, murdered, by, her, brother

Related Posts

اندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینی

اندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینی

October 16, 2026
دہلی میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف نئے احتجاج سے قبل سنٹرل پارک بند، سیکیورٹی سخت

دہلی میں ووٹر لسٹ نظرثانی کے خلاف نئے احتجاج سے قبل سنٹرل پارک بند، سیکیورٹی سخت

October 16, 2026
حوثیوں کے میزائل اور ڈرون ہتھیاروں کا بڑھتا ہوا ذخیرہ سعودی عرب کے لیے نیا خطرہ کیوں ہے؟

حوثیوں کے میزائل اور ڈرون ہتھیاروں کا بڑھتا ہوا ذخیرہ سعودی عرب کے لیے نیا خطرہ کیوں ہے؟

October 16, 2026
استنبول میں 80 برس کی سب سے شدید بارش سے سیلاب، تین ہلاک اور پانچ لاپتہ؛ زیلنسکی کی توجہ یورپ پر مرکوز

استنبول میں 80 برس کی سب سے شدید بارش سے سیلاب، تین ہلاک اور پانچ لاپتہ؛ زیلنسکی کی توجہ یورپ پر مرکوز

October 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.