شیخوپورہ(بیورورپورٹ)مانانوالہ میں پولیس نے گلی رفیق زرگر میں منشیات فروشی کے پرانے اڈہ پر چھاپہ مار کر ایک خاتون ثمینہ بی بی کو منشیات فروشی کے الزام کے تحت پکڑ کر اس کے قبضہ سے تین کلو 150گرام چرس برآمد کرلی ہے ۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.