شیخوپورہ(بیورورپورٹ)لیسکو کے عملے نے کھوکھر ٹاؤن میں کاروائی کرتے ہوئے تین افراد اشفاق، شجاعت اور کرامت کے گھروں پر ڈائریکٹر تاریں لگا کر ہونے والی بجلی کی چوری پکڑ لی اور اس بارے میں پولیس کو آگاہ کردیا ہے ۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.