yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

وزیر اعلیٰ اورنج ٹرین کے ذکر پر جذباتی ، میز پر مکوں کی برسات کر دی

Yesurdu April 7, 2016 1 min read
Share this:
 the high table Orange Train
the high table Orange Train

تقریب کے دوران مخالفین کی جانب سے منصوبے پر کی جانیوالی تنقید پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے جذبات بے قابو ، عوامی فلاحی منصوبے ہمارے مخالفین کو پسند نہیں :خطاب
لاہور (یس اُردو) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف تقریب میں خطاب کے دوران انتہائی جذباتی ہوگئے اور تقریر کے دوران ڈائس سے ہٹ کر میز پر زور دار مکوں کی برسات کر دی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور میں اورنج لائن میٹرو سیمینار سے خطاب کر رہے تھے کہ اسی دوران انہوں نے اورنج لائن ٹرین منصوبے اور اس پر چند حلقوں کی جانب سے کی جانے والی تنقید کا ذکر کیا جس پر اچانک وہ انتہائی جذباتی ہوگئے اور ڈائس سے ہٹ کر ایک جانب رکھی ہوئی میز پر زور دار مکے مارے اور باآواز بلند کہا کہ میں ایسا نہیں ہونے دوں گا ، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اشرافیہ چاہتی ہے کہ جام کے دور چلیں ، عیاشی ہو اور عوام کا استحصال ہو مگر میں ایسا نہیں ہونے دوں گا ۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مخالفین کو عوام کی آزادی اور خوشحالی پسند نہیں اور وہ بلاوجہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ کے اس جوشیلے خطاب کو حاضرین نے زوردار تالیاں بجا کر بھرپور اندازمیں داد دی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post شوکت خانم ہسپتال کے فنڈز بیرون ملک سرمایہ کاری میں غائب کر دیئے گئے :دانیال عزیز
Next Post اربوں کی کرپشن کا کیس ، ڈاکٹر عاصم پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.