yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

شوکت خانم ہسپتال کے فنڈز بیرون ملک سرمایہ کاری میں غائب کر دیئے گئے :دانیال عزیز

Yesurdu April 7, 2016 1 min read
Share this:
Daniyal Aziz
Daniyal Aziz

کروڑوں کی گاڑیوں میں آکر جعلی حلف نامے جمع کرانے والے آج غائب ہیں ، عمران خان حکم امتناعی کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں :رہنما ن لیگ
اسلام آباد (یس اُردو) دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف فنڈز خورد برد کیس الیکشن کمیشن میں زیر سماعت ہے ، پی ٹی آئی ہمیشہ حکم امتناع کے پیچھے چھپتی ہے ، کینسر کے مریضوں کیلئے چندے کا پیسہ بیرونی سرمایہ کاری میں ضائع کرنے والے اب دبئی سے سرمایہ واپس لائیں ۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ کروڑوں کی گاڑیوں میں آ کر جعلی حلف نامے جمع کروانے والے آج غائب ہیں ۔ الیکشن کمیشن میں غیرملکی فنڈنگ کا کیس موجود ہے ، عمران خان حکم امتناع کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد دھرنے میں لوگوں کو ٹیکس نہ دینے کی ترغیب دی گئی ، بجلی کے بل جلائے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی بیگم اور بیٹی کی جائیداد سے متعلق حقائق توڑ مروڑ کر پیش کیے گئے ۔ ہمارے پاس کہنے کو بہت کچھ ہے ۔ شوکت خانم کے فنڈز بیرون ملک سرمایہ کاری میں ضائع کیے گئے ۔ تحریک انصاف غیر ملکی فنڈنگ کا حساب دے ۔ عمران خان جان لیں حیلے بہانوں سے کام نہیں چلے گا ، وقت آ گیا ہے کہ سچ کو سچ کہا جائے ۔ قبل ازیں الیکشن کمیشن نے جھوٹے حلف نامے جمع کرانے پر علیم خان کے خلاف کیس کی سماعت اٹھارہ اپریل تک ملتوی کر دی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کراچی :ضمنی انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں ہاتھا پائی
Next Post وزیر اعلیٰ اورنج ٹرین کے ذکر پر جذباتی ، میز پر مکوں کی برسات کر دی

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.