yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی ترقی میں ناروے کا پہلا نمبر

Yesurdu December 19, 2015 1 min read
Share this:
United Nations , the first number in Norway
United Nations , the first number in Norway

اوسلو……چلتے ہو تو ناروے کو چلیے، کیوں کہ اس جیسا ملک دنیا میں کوئی دوسرا نہیں، اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی ترقی نے اس سال کا عالمی انڈیکس جاری کر دیا، پاکستان انسانی ترقی انڈیکس میں ایک درجے نیچے آگیا ہے۔دنیا کی خوبصورت ترین جگہوں میں سے ایک ناروے ہےجہاں خوشحالی بھی ہے ،امن بھی اور شاندار طرز زندگی بھی۔ ناروے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی ترقی انڈیکس میں دنیا کے بہترین ملکوں میں بازی لے گیا۔ یو این ڈی پی کا انسانی ترقی کا اشاریہ دنیا کے 188ممالک میں اوسطاً عمر، تعلیم، آمدنی اور معیارِ زندگی کی بنیاد پر تیار کیا جاتا ہے اور یہی اشاریہ کہتا ہے کہ ناروے رہائش کے لیے دنیا کا بہترین ملک ہےاور جناب خوبصورتی میں تو ہمارا پاکستان بھی کسی سے کم نہیںلیکن اس سال ہیومن ڈیویلپمنٹ کے ترقی انڈیکس پر پاکستان مزید ایک درجے نیچے آگیا۔ انڈیکس کے مطابق اس وقت پاکستان میں 15برس یا اس سے زیادہ عمر کے افراد میں بےروزگاری کی شرح 48اعشاریہ 4 فیصد کے قریب ہے جبکہ 8کروڑ 30لاکھ سے زیادہ افراد یعنی ملک کی 45 فیصد سے زیادہ آبادی غربت کا شکار ہے۔یو این ڈی پی کے انسانی ترقی انڈیکس پر آسٹریلیا دوسرے اور سوئٹزرلینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post دبئی کے علاقے کرامہ میں ڈکیتی کرنے والا 6رکنی گروہ گرفتار
Next Post میرے پاس بم ہے ! امریکا میں مذاق کرنے پر سکھ بچے کو جیل

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.