دبئی …….دبئی پولیس نے کرنسی ڈیلر کو لوٹنے والے ملزموں کو 24گھنٹے میں گرفتار کرلیا اور لوٹی رقم بھی برآمد کرلی ہے۔دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق یورپی ممالک سے ہے، جنہوں نے بندوق کے زور پر منی ایکس چینج سے 10لاکھ درہم لوٹے تھے۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.