yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

سلیکشن معاملات میں کوچ نے اختلاف کا ملبہ میڈیا پر ڈال دیا

Yes 2 Webmaster December 8, 2015 1 min read
Waqar Younis
Share this:
Waqar Younis
Waqar Younis

سڈنی: پاکستانی ہیڈ کوچ وقار یونس نے سلیکشن معاملات میں اختلاف کا ملبہ میڈیا پر ڈال دیا، ان کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ہارنے پر کچھ لوگ دباؤ نہیں سہہ پاتے اور اپنے رد عمل کا اظہار کردیتے ہیں، ہارون رشید یا کوئی اور سلیکٹر ٹور سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوتے تو ان کی جانب سے باتیں سمجھ میں آتیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی محدود اوورز میں انگلینڈ کے ہاتھوں پے درپے شکستوں پر ہونے والی تنقید کے بعد ہیڈکوچ وقار یونس اور چیف سلیکٹر ہارون رشید نے ایک دوسرے کے فیصلوں پر سوال اٹھائے تھے، بعد ازاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان سے ملاقات کے بعد دونوں نے لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ’’ہم ایک ہیں‘‘ کا راگ الاپ دیا، اب ایک برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں وقار یونس نے اس معاملے میں سامنے آنے والی کمزوریاں آشکار کی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ میڈیا میں کچھ لوگ ہمیشہ منفی باتوں کی تلاش میں رہتے ہیں،ناکامی پر تنقید کو کچھ لوگ تو برداشت کرلیتے جبکہ چند پریشان ہوجاتے ہیں،میرے خیال میں سلیکٹرز اور مینجمنٹ میں اختلافات کا سارا معاملہ اس وجہ سے پیش آیا کہ میڈیا نے کچھ لوگوں پر دباؤ بڑھایا جس پر انھوں ردعمل کا اظہار کردیا، میرا خیال ہے کہ ہارون رشید یا کوئی سلیکٹر ٹور سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوتے تو اچھی بات تھی، جب تک ہماری سوچ ایک ہو اور ایک دوسرے پر کیچڑ نہ اچھالیں تو مجھے مل کر کام کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Sartaj Aziz
Previous Post پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز
Next Post تلوار اور آگ سے بال کاٹنے والا ہیئر ڈریسر

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.