yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

Yes 2 Webmaster December 8, 2015 1 min read
Sartaj Aziz
Share this:
Sartaj Aziz
Sartaj Aziz

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے، افغانستان میں عدم استحکام ہمارے مفاد میں نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پانچویں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اجلاس میں کیا۔

پانچویں ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس سے خطاب میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس افغانستان اور خطے میں اقتصادی تعاون اور رابطہ کاری کیلئے مؤثر پلیٹ فارم ہے، یہ کانفرنس رکن ممالک کو ایک پرامن اور مستحکم افغانستان جبکہ محفوظ و خوشحال خطے کیلئے جزوی طور پر نتیجہ خیزتعاون کا موقع فراہم کرتی ہے۔

استنبول میں دو ہزار گیارہ میں ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کے آغاز سے، اس فورم نے پائیدار افغان امن و استحکام کے بنیادی مقصد کے حصول میں کافی پیش رفت کی ہے۔ ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کی کامیابیوں میں افغانستان اور اس کے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سیکورٹی اوراقتصادی تعقات کی بہتری کیلئے مشاورت قابل تعریف ہیں۔

مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ استنبول پروسس میں اعتماد سازی کے اقدامات سے خطے میں رابطہ کاری اور رکن ممالک کے افغانستان کے ساتھ تعاون میں اضافہ ہو رہاہے، جس میں تجارتی و اقتصادی تعاون، توانائی، انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات، قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاری، علاقائی انفراسٹرکچر اور تعلیم شامل ہیں۔

ہارٹ آف ایشیاء پروسس سے افغانستان پر مرکوز دیگر علاقائی تنظیموں، منصوبوں اورکاموں کو تقویت مل رہی ہے، جن میں ٹاپی، کاسا ون تھاؤزنڈ شامل ہے۔

سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ دہشت گردی عالمی اور علاقائی امن کو مسلسل خطرہ لاحق ہے، گزشتہ چند سالوں میں پاکستان نے دہشت گردی کے ہاتھوں سخت جانی و مالی نقصانات اٹھائے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری کوششوں اور قربانیوں کے بدولت اب ہماری عوام امن و خوشحالی کی طرف گامزن ہیں۔ دہشت گردی کا خاتمہ قریبی علاقائی تعاون سے زیادہ موءثر انداز میں ہو سکے گا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Sara Loren
Previous Post سارہ لورین کی برکھا آسٹریلوی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کیلیے منتخب
Next Post سلیکشن معاملات میں کوچ نے اختلاف کا ملبہ میڈیا پر ڈال دیا
Waqar Younis

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.