yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

پاکستان سے سیریز پر بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری

Yes 1 Webmaster May 27, 2015 1 min read
Pakistan Indian Series
Share this:
Pakistan Indian Series
Pakistan Indian Series

ممبئی : پاکستان سے سیریز کے لیے بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری ہے، پی سی بی کے آنکھیں دکھانے پر آئی پی ایل چیئرمین راجیو شکلا نے یوٹرن لے لیا، وہ کہتے ہیں کہ بھارت پڑوسی ملک سے سیریز کھیلنے میں دلچسپی رکھتا ہے، چند معاملات طے پا جائیں تو باہمی مقابلوں کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔

دوسری جانب بی سی سی آئی کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بات چیت میں پیش رفت ہوتے ہی سیریز کا باقاعدہ اعلان کردیں گے۔

انڈین پریمیئر لیگ کے چیئرمین راجیو شکلا نے چند روز قبل اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ پاک بھارت سیریز کے فی الحال امکانات دکھائی نہیں دیتے۔ جس پر پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے شدید برہمی ظاہر کرتے ہوئے واضح کیاکہ 99 میں پاکستانی ٹیم نے بھی نامساعد حالات میں بھارت کا دورہ کیا تھا۔ پی سی بی کے آنکھیں دکھانے پر اب راجیو شکلا نے یو ٹرن لے لیا، وہ کہتے ہیں کہ ہم خود پاکستان کے ساتھ کھیلنے کے لیے کافی بے چین ہیں، ہم اس کے خلاف بالکل بھی نہیں ہیں لیکن کچھ ایسی چیزوں کا طے پانا ضروری ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ ہم اس سیریز کے حوالے سے کافی مثبت ہیں، بات چیت بدستور جاری اور نئی تجاویز کا جائزہ لیا جارہا ہے، مجھے امید ہے کہ جلد ہی کسی مثبت نتیجے پر پہنچ جائیں گے۔
دوسری جانب بی سی سی آئی کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر نے ایک بار پھر واضح کیا کہ باہمی اتفاق کے باوجود کئی معاملات ابھی تک حل طلب ہیں۔

انھوں نے کہا کہ جب پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان بھارت آئے تب بھی ہم نے ان کے سامنے چند معاملات اٹھائے تھے، کئی چیزیں ایسی ہیں جنھیں طے کرنا ضروری ہے، جب ہم ان پر کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے تو پھر باضابطہ اعلان بھی کردیں گے، ضرورت ہوئی تو پھر ٹور بھی ہوگا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Umar Akmal
Previous Post عمر اکمل حکام کے دل سے اتر گئے، ٹی 20 تک محدود
Next Post ملک اور خاندان کی بدنامی نہیں چاہتی، فاطمہ آفندی نے بالی ووڈ فلم ٹھکرا دی
Fatima Aafandi

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.