yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

عمر اکمل حکام کے دل سے اتر گئے، ٹی 20 تک محدود

Yes 1 Webmaster May 27, 2015May 27, 2015 1 min read
Umar Akmal
Share this:
Umar Akmal
Umar Akmal

کراچی : نوجوان بیٹسمین عمر اکمل ارباب اختیار کے دل سے اترگئے، انھیں صرف ٹوئنٹی 20 تک ہی محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید کہتے ہیں کہ عمر کو ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کیلیے اپنے کھیل پر زیادہ توجہ دینا ہوگی، ہمیں ایسے کھلاڑی چاہئیں جو میچ کو کامیابی سے اختتام تک پہنچانے کی ذمہ داری اٹھا سکتے ہوں۔

نوجوان بیٹسمین عمر اکمل کو ورلڈ کپ میں رویے کو وجہ قرار دیتے ہوئے بنگلہ دیش کے ٹور سے مکمل طور پر ڈراپ کردیا گیا تھا، زمبابوے کیخلاف انکی ٹوئنٹی 20 میچز میں واپسی تو ہوئی مگر ون ڈے ٹیم میں جگہ نہیں بنا پائے۔چیف سلیکٹر ہارون رشیدکہتے ہیں کہ ہمیں ایسے کھلاڑیوں کی ضرورت ہے جو میچز کو کامیابی سے اختتام تک پہنچانے کی ذمہ داری اٹھاسکتے ہوں، ہم نے دیکھاکہ عمر ٹوئنٹی 20 کیلیے تو بہترین ہیں لیکن انھیں ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کیلیے اپنے کھیل پر زیادہ توجہ دینا ہوگی۔

انھوں نے کہا کہ ہم اسپیشلسٹ کھلاڑیوں پرمشتمل ٹوئنٹی 20 اسکواڈ تیار کررہے ہیں جس سے پاکستان کو مستقبل قریب میں کافی فائدہ ہوگا، زمبابوے سے 2 میچز کی سیریز میں کچھ کھلاڑیوں کی کارکردگی سے ہمارے اعتماد میں اضافہ ہوا، ہم نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل پول تیار کررہے ہیں جو فیلڈ میں زیادہ ذہانت کا مظاہرہ کریں اور وہ اس طرز کی ضروریات کو اچھی طرح سمجھتے ہوں، ہم چاہتے ہیں کہ جو کھلاڑی اس فارمیٹ میں اچھے ہیں وہ صرف ٹوئنٹی 20 پر ہی توجہ مرکوز رکھیں، یہی وجہ ہے کہ ہم نے مختار احمد، نعمان انور یا بلاول بھٹی جیسے کھلاڑیوں کو ون ڈے سیریز کیلیے منتخب نہیں کیا۔

ہارون رشید نے کہاکہ ہمیں ٹوئنٹی 20 کپتان آفریدی کی حالیہ فارم پر کافی تشویش ہے، وہ تجربہ کار کپتان اور پلیئر ہیں، ہم ان سے زیادہ کی توقع کرتے ہیں، ورلڈ ٹوئنٹی 20 ہمارے لیے ایک اہم ایونٹ ہے، امید ہے کہ وہ اپنے مجموعی کھیل کو بہتر بنائینگے۔ زمبابوے سے ایک روزہ سیریز کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ ہم ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھا پرفارم کرنیوالے کھلاڑیوں کو منصفانہ موقع دینا چاہتے ہیں،اس کیساتھ ہم نے محدود اوورز کی کرکٹ میں نئے ٹیلنٹ کی بھی نشاندہی کی، ہمیں پوری امید ہے کہ ون ڈے ٹیم میں بھی کافی بہتری آئیگی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Karachi Firing
Previous Post کراچی : پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی فائرنگ، تین پولیس اہلکار جاں بحق
Next Post پاکستان سے سیریز پر بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری
Pakistan Indian Series

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.