yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

خبر غم، سابق تحریک انصاف فرانس کے سینئر نائب صدرچوہدری افضال ڈھل کے بڑے بھائی چوہدری محمد الیاس ڈھل رضائے الہی سے انتقال کرگئے، مرحوم صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کے کزن تھے، معروف سیاسی وسماجی شخصیات کا دلی اظہار افسوس اوردعائے مغفرت،اظہار تعزیت کرنے والوں میں پی ٹی آئی فرانس کے صدر ملک عابد، مرکزی راہنما ابرارکیانی، طاہراقبال، چوہدری اشفاق جٹ، سابق جنرل سیکرٹری اصغربرہان،صدر عوامی مسلم لیگ بابرمغل اوردیگرشامل ہیں

MH Kazmi May 4, 2020 1 min read
Share this:

خبر غم، سابق تحریک انصاف فرانس کے سینئر نائب صدرچوہدری افضال ڈھل کے بڑے بھائی چوہدری محمد الیاس ڈھل رضائے الہی سے انتقال کرگئے، مرحوم صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کے کزن تھے، معروف سیاسی وسماجی شخصیات کا دلی اظہار افسوس اوردعائے مغفرت،اظہار تعزیت کرنے والوں میں پی ٹی آئی فرانس کے صدر ملک عابد، مرکزی راہنما ابرارکیانی، طاہراقبال، چوہدری اشفاق جٹ، سابق جنرل سیکرٹری اصغربرہان،صدر عوامی مسلم لیگ بابرمغل اوردیگرشامل ہیں

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سابق سینئر نابئ صدر چوہدری افضال ڈھل بنگسش کے بڑے بھائی اور صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کے کزن چوہدری محمد الیاس ڈھل بنگش رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔ وفات کی خبرآتے ہی پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات کی طرف سے اظہار تعزیت کا سلسلہ شروع ہوا۔ اس موقع پر صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل، پی ٹی آئی فرانس کے صدر ملک عابد، مرکزی راہنما ابرارکیانی، طاہراقبال، چوہدری اشفاق جٹ، سابق جنرل سیکرٹری اصغربرہان،صدر عوامی مسلم لیگ بابرمغل کے علاوہ دیگر سیاسی وسماجی شخصیات کا دلی افسوس کا اظہار اورمرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

CH AFZAL DHAL’S BROTHER CH ILYAS DHAL DIED

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post سینکڑوں مرتبہ متنازعہ علاقوں پرحق جتا کر چین اورپاکستان کے ہاتھوں حزیمت اٹھانے والا بھارت باز نہ آیا
Next Post کرونا، امریکی کمانڈوز بھی خطرے میں پڑ گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اچانک کیوں ساری فوج واپس لے جانے پر تیار ہوگئے؟

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.