yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

سینکڑوں مرتبہ متنازعہ علاقوں پرحق جتا کر چین اورپاکستان کے ہاتھوں حزیمت اٹھانے والا بھارت باز نہ آیا

MH Kazmi May 4, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان میں انتخابات کی اجازت کے بعد مودی حکومت سٹ پٹا گئی۔ بھارتی وزارت خارجہ کی طرف سے سینئر پاکستانی سفارتکار کو طلب کر کے احتجاج کرتے ہوئے گلگت بلتستان اورلداخ پرحق جتایا گیا۔ بھارت کا کہنا ہے کہ کشمیر سے ملحقہ علاقوں کے حوالے سے پاکستانی حکومت یا پاکستانی عدالت، کسی کو بھی کوئی اختیار حاصل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپریم کورٹ نے گزشتہ ہفتے گلگت بلتستان کی حکومت سے متعلق 2018 کے آرڈر میں ترمیم کی اجازت دی تھی تاکہ وہاں آئندہ ستمبر میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے راستہ ہموار ہو سکے اور انتخابی عمل کے مکمل ہونے تک ایک عارضی حکومت تشکیل دی جا سکے۔ حالانکہ گلگت بلتستان میں انتخابات کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن بھارت کو اس مرتبہ یہ بات کچھ زیادہ ہی ناگوار گزری ہے اور اس نے سفارتی سطح پر احتجاج کیا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشمیر ایک متنازعہ مسئلہ ہے۔ دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذرائع نے جرمن خبررساں ادارے کو بتایا کہ بھارتی وزارت خارجہ کے اقدام کی تصدیق کی تاہم سوال کیا کہ پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کے ایک ہفتے بعد اس طرح کا احتجاج ایک عجیب بات ہے۔ ان کا کہنا تھا ”بھارتی موقف کوئی نئی بات نہیں اور پاکستان اسے کوئی اہمیت نہیں دیتا۔” ایک ایسے وقت جب کورونا وائرس کے پیش نظر پورے ملک میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے مگر پاکستان کے حوالے سے بھارتی میڈیا میں اشتعال انگیز پروگرام پھر شروع ہوگئے ہیں۔ ٹی وی پر ایک بار پھر سے انتقام، جنگ اور جوہری جنگ کے نعروں کے ساتھ بحث چھڑ گئی ہے۔ اس میں سابق فوجی افسران اور مبصر پاکستان میں بارے میں اشتعال انگیز باتیں کر رہے ہیں ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بھارتی حکومت انتہا پسندی میں اندھی ہوگئی، دہلی کے معمربااثر مسلمان شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک کہ انسانیت شرما جائے
Next Post خبر غم، سابق تحریک انصاف فرانس کے سینئر نائب صدرچوہدری افضال ڈھل کے بڑے بھائی چوہدری محمد الیاس ڈھل رضائے الہی سے انتقال کرگئے، مرحوم صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کے کزن تھے، معروف سیاسی وسماجی شخصیات کا دلی اظہار افسوس اوردعائے مغفرت،اظہار تعزیت کرنے والوں میں پی ٹی آئی فرانس کے صدر ملک عابد، مرکزی راہنما ابرارکیانی، طاہراقبال، چوہدری اشفاق جٹ، سابق جنرل سیکرٹری اصغربرہان،صدر عوامی مسلم لیگ بابرمغل اوردیگرشامل ہیں

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.