yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مجھے آج تک کسی لڑکے نے لولیٹر لکھا نہ پروپوز کیا ، مگر کیوں ؟ بالی وڈ کی اداکارہ دشا پاٹنی کی زندگی کا حیران کن روپ سامنے آگیا

MH Kazmi February 10, 2020 1 min read
disha patani, says, she, did, not, finds, anyone, who, proposed, her, in, entire, life
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دشا پاٹنی کا کہنا ہے کہ ان کے والد پولیس میں تھے جس کے باعث انہیں آج تک کسی بھی لڑکے نے پرپوز نہیں کیا، وہ شروع سے ہی سنگل ہیں۔ جمعہ کے روز ریلیز ہونے والی فلم ملنگ میں لیڈ رول کرنے والی اداکارہ دشا پاٹنی کا کہنا ہے

امریکہ میں تاریخ کا شرمناک ترین کلب کھل گیا، وہاں کیا کام ہوتا ہے ؟ جان کر آپ کے کان اور گال سرخ ہو جائیں گے

 

کہ ان کی یہ بدقسمتی ہے کہ انہیں آج تک کسی نے بھی پرپوز نہیں کیا۔ ’ میں سکول میں ٹام بوائے تھی اس لیے کسی لڑکے کی میرے نزدیک آنے کی ہمت نہیں ہوتی تھی۔‘اداکارہ نے بتایا کہ ان کے والد پولیس میں تھے جس کی وجہ سے لڑکے ان سے ڈرتے تھے، سکول میں بھی اور پھر کالج میں بھی اسی وجہ سے کوئی لڑکا ان کے قریب نہیں آیا، وہ شروع سے ہی سنگل ہیں۔بالی ووڈ میں آنے کے بعد کی زندگی کے حوالے سے دشا پاٹنی کا کہنا تھا کہ ان کی زندگی بہت ہی دکھ بھری ہے، وہ کسی بھی پارٹی میں نہیں جاتیں جس کی وجہ سے انہیں کوئی نہیں ملا۔خیال رہے کہ ٹائیگر شروف اور دشا پاٹنی کو اکثر ہی ایک دوسرے کے ساتھ لنچ یا ڈنر کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے لوگ ان کے بارے میں چہ میگوئیاں کرتے ہیں لیکن انہوں نے کبھی بھی اس بارے میں بات نہیں کی۔ ٹائیگر شروف کی بہن کرشنا شروف نے ایک پروگرام کے دوران بتایا تھا کہ ٹائیگر اور دشا ایک دوسرے کو ڈیٹ نہیں کررہے ، ان کا بھائی 100 فیصد سنگل ہے۔

عمران خان کا سب سے بڑا یارکر۔۔۔!!! اسد عمر کے حوالے سے اچانک کیا فیصلہ کر لیا؟ بغاوتوں کا سر کُچلنے کا وقت آگیا

 

disha patani, says, she, did, not, finds, anyone, who, proposed, her, in, entire, life

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کشمیر پر ظلم و بربریت نے یہ ثابت کردیا کہ ہم بھارت سے کتنا گھبرائے ہوئے ہیں
Next Post جب رابی پیرزادہ کی ویڈیوز وائرل ہوئیں تو چند گھنٹے بعد انہیں فون کرکے کیا رنگین وسنگین پیشکش کی گئی تھی؟ پول کھول دینے والا انکشاف
RABI PIRZADA, OFFERED, SHAMEFUL, OFFERS, ON, HER, NUDE, VIDEOS, GONE, VIRAL

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.