yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ماہرہ خان کی دوسری شادی ، کب اور کس کے ساتھ ؟ مداحوں کو نئے سال کا پہلا سرپرائز دے دیا گیا

MH Kazmi January 31, 2020 1 min read
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سپراسٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا صارف کی جانب سے اپنی دوسری شادی کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتا دیا کہ وہ کب دوسری شادی کے بندھن میں بندھیں گی۔آج کل شادیوں کا سیزن عروج پر ہے،

شرم گئی تیل لینے ۔۔۔ نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی ناقابل یقین فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں کا دیکھ کر اپنی آنکھوں پر یقین کر نا مشکل

حال ہی میں اداکارہ اقرا عزیزاوریاسرحسین کی شادی سوشل میڈیا پرچھائی رہی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین یہ جاننے کے لیے بے تاب ہیں کہ پاکستان شوبزکی مشہورجوڑیاں یعنی احد رضا میر، سجل علی، ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کب شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔ جب کہ لوگ اداکارہ ماہرہ خان کی دوسری شادی کے حوالے سے بھی کافی تجسس میں مبتلا ہیں۔ حال ہی میں شہبازعلی نامی صارف نے ٹوئٹر پر ’’آسک ماہرہ‘‘ سیشن کے دوران ان سے یہ سوال پوچھ ہی لیا۔ صارف نے پوچھا ماہرہ خان آپ کو نہیں لگتا کہ اب آپ کو دوبارہ شادی کرلینی چاہیئے؟ صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ماہرہ نے ان ہی کے اندازمیں کہا ’’جب لگے گا تو کرلوں گی‘‘۔ سوشل میڈیا پر ماہرہ کے جواب کو کافی سراہا جارہا ہے جب کہ کچھ صارفین تو کہہ رہے ہیں کہ ان کی مرضی جب چاہیں شادی کریں نہیں تو نہ کریں۔ واضح رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان اپنے سابق شوہرعلی عسکری سے 2006 میں لاس اینجلس میں ملی تھیں جب کہ کچھ رپورٹس کے مطابق دونوں کی ملاقات انڈس ٹی وی اسٹوڈیومیں ہوئی تھی۔ بعد ازاں دونوں کی دوستی محبت میں بدل گئی اور ماہرہ اور علی نے 2007 میں شادی کرلی۔ ماہرہ خان کے والد اس شادی کے خلاف تھے لیکن اپنے بچوں کی ضد کے آگے ان کی نہیں چلی۔ بعد ازاں دونوں میں طلاق ہوگئی۔ ماہرہ خان اورعلی عسکری کا ایک بیٹا اذلان ہے جو ماہرہ کے ساتھ ہی رہتا ہے۔

شرم گہری نیند سو گئی۔۔۔ شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی نامور پاکستانی اداکارہ کےکالے کرتوت منظرعام پر، تصاویر وائرل ہونے پر موصوفہ نے کی منطق اپنا لی؟

MAHIRA KHAN, SECOND, MARRIAGE, WHEN, AND, WHERE

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FAMOUS, ACTRESS, AND, SINGER, NOOR, AFTIHI, GOT, ACCIDENT, IN, INDIA, SHE, LEFT, THE, NEW YEAR, PARTY, AND, DEPART, FOR, UNKNOWN, PLACE
Previous Post نیو ائیر نائٹ کا نشہ زیادہ چڑھ گیا ۔۔۔ نامور اداکارہ نورا فتیحی کے ساتھ بھارت کے ایک چرچ میں ایسی واردات ہو گئی کہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہیں ، سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر نامعلوم مقام کی جانب روانہ
Next Post ایک امریکی فلم جسے 2011 میں دکھایا گیا تھا وہ کورونیو وائرس جیسے وائرس کی بات کرتا ہے جو چین سے پھیلنا شروع کرتا ہے تاکہ پوری دنیا میں پھیل سکے! سب سے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ فلم کے اختتام پر پتہ چلا کہ انفیکشن کی وجہ بیٹ ہے ، یہی وجہ ہے کہ فی الحال یہ بیماری پھیل گئی ہے !!

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.