yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

حکومتی نااہلی سے پوری قوم پریشان ہے، بوٹ لہرانے سے ظاہر ہوگیا حکومت توسیع کیلئے قانون سازی کو جان بوجھ کر متنازع بنا رہی تھی، چوہدری جہانگیر نواز

MH Kazmi January 15, 2020 1 min read
CH JEHANGIR NAWAZ, PRESIDENT, PPP, NORWAY, SAYS, GOVT, WAS, NOT, SINCERE, WITH, PAK , ARMY, IN, LEGISLATION, FOR, EXTENTION
Share this:

حکومتی نااہلی سے پوری قوم پریشان ہے، بوٹ لہرانے سے ظاہر ہوگیا حکومت توسیع کیلئے قانون سازی کو جان بوجھ کر متنازع بنا رہی تھی، چوہدری جہانگیر نواز

اوسلو؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز کا کہنا ہے کہ نجی نیوز چینل پر بوٹ لہرانے والے وفاقی وزیر کو اخلاقی اور پارلیمانی تربیت کی اشد ضرورت ہے مگر انھوں نے اپنی نادانی میں پوری حکومت کا چہرہ واضح کردیا ہے۔ ایک طرف حکومتی نااہلی سے قومی ادارے اورپوری قوم پریشان ہےدوسری طرف حکومتی وزرا سے ایسی حرکتیں سرزد ہورہی ہیں  جو سنجیدہ حلقوں کیلئے مزید پریشانی کا باعث بن رہی ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بوٹ لہرانے نے واضح کردیا حکومت آرمی چیف کیلئے قانون سازی میں سنجیدہ نہیں تھی اور اہم ترین قومی ادارے کے سربراہ کی توسیع کیلئے تاخیری حربے استعمال کیے گئے۔حکومت اب اپنے منطقی انجام کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

 

 

CH JEHANGIR NAWAZ, PRESIDENT, PPP, NORWAY, SAYS, GOVT, WAS, NOT, SINCERE, WITH, PAK , ARMY, IN, LEGISLATION, FOR, EXTENTION

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PMLN, LEFT, THEIR, LOYAL, LEADER, SHAHID KHAQAN ABBASI, IN, OPPOSITION, LEADER, CHAMBER
Previous Post بریکنگ نیوز۔۔۔!!! لیگی کارکنان شدید اضطراب میں مبتلا، (ن) لیگ نے شاہد خاقان عباسی کو چھوڑ دیا، پارٹی میں بغاوت کا خدشہ
Next Post وزیراعظم عمران خان دیانتداری کانمونہ ہیں، نئے سال میں معاشی اہداف بڑھانا محنتی اورجفاکش ہونے کی دلیل ہے، چوہدری عبدالرحمن تارڑ
CH. ABDUR RAHMAN TARAR, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, PTI, LEADER, IMRAN KHAN, HAVE, COURAGE, AND, FAITH, AND, HE, WILL, SUCCEED

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.