yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز۔۔۔!!! لیگی کارکنان شدید اضطراب میں مبتلا، (ن) لیگ نے شاہد خاقان عباسی کو چھوڑ دیا، پارٹی میں بغاوت کا خدشہ

MH Kazmi January 15, 2020 1 min read
PMLN, LEFT, THEIR, LOYAL, LEADER, SHAHID KHAQAN ABBASI, IN, OPPOSITION, LEADER, CHAMBER
Share this:

لاہور( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیب کی تحویل میں اسمبلی آنے والے سابق وزیر اعظم شاہد خان اپنوں کی بے رخی کا شکار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے شاہد خاقان عباسی نیب تحویل میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے،نجی چینل

 

خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

کے رپورٹر کی ٹویٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم ہال کی بجائے اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں چلے گئے اسی دوران وہاں مسلم لیگی رہنما رانا تنویر، رانا ثنااللہ اور خواجہ آصف بھی آگئے۔ بشیر چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ’’اپوزیشن چیمبر میں شاہد خاقان عباسی موجود ہیں۔ لیگی رہنما وہاں جانے سے گھبرا رہے ہیں۔ رانا تنویر نے خواجہ آصف اور رانا ثناءاللہ کو اندر جانے سے روکتے ہوئے کہا “اندر اوہ بیٹھا اے چلو کدھرے ہور چل کے بہہ جایے” دونوں شیر خاموشی سے واپس ہو لیے۔ ہنسی ہی نہیں رک رہی ‘‘۔

پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی

یعنی کہ رانا تنویر نے شاہد خاقان کو دیکھتے ہی اپنے ساتھیوں سے کہا “اندر وہ بیٹھا ہے چلو کہیں اور چل کے بیٹھ جاتے ہیں” اور وہ تینوں دوسری طرف چل پڑے۔یاد رہے کہ شاہد خاقان عباسی مختلف مقدمات میں الزامات کے تحت نیب کی تحویل میں ہے

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

PMLN, LEFT, THEIR, LOYAL, LEADER, SHAHID KHAQAN ABBASI, IN, OPPOSITION, LEADER, CHAMBER

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CH, NISAR, ASKED, BY, INSTITUTIONS, TO, PLAY, HIS, ROLE, LIKE, BEFORE
Previous Post مُقتدر حلقوں کا گرین سگنل۔۔۔!!! ڈیڑھ سال کی خاموشی چوہدری نثار کے کام آگئی، چکری کے چوہدری نے پاکستانی سیاست کو سب سے بڑا سرپرائز دے دیا، سب سے مستحکم ہو کر سامنے آگئے
Next Post حکومتی نااہلی سے پوری قوم پریشان ہے، بوٹ لہرانے سے ظاہر ہوگیا حکومت توسیع کیلئے قانون سازی کو جان بوجھ کر متنازع بنا رہی تھی، چوہدری جہانگیر نواز
CH JEHANGIR NAWAZ, PRESIDENT, PPP, NORWAY, SAYS, GOVT, WAS, NOT, SINCERE, WITH, PAK , ARMY, IN, LEGISLATION, FOR, EXTENTION

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.