yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

یس اردو نیوز کی ادارتی ٹیم کا قلم کی حرمت کو مقدم رکھنا عظیم مقصد کی دلیل ہے، پانچویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، عابد ملک

MH Kazmi January 3, 2020 1 min read
Malik abid, president, pti, france, greeted, yes urdu, news, at, 5th, anniverssary
Share this:

یس اردو نیوز کی ادارتی ٹیم کا قلم کی حرمت کو مقدم رکھنا عظیم مقصد کی دلیل ہے، پانچویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، عابد ملک

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عابد ملک نے یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پر مبارکباد کے پیغام کے بعد کہا کہ یس اردو نیوز کی ادارتی ٹیم کا قلم کی حرمت کو مقدم رکھنے کا عزم ان کے عظیم مقصد کی دلیل ہے اور جب کہ پاکستان تحریک انصاف کی نوزائیدہ حکومت  پرمیڈیا میں موجود مافیا تیر ونشتر برسانے میں مصروف ہے یس اردو نیوز نے اپنی صحافتی برادری کے برعکس پاکستان حکومت پرمثبت تنقید کے ساتھ ساتھ  حکومت کے اچھے اقدامات پر ستائش کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے اس وقت صحافتی برادری کا کردار بھی بہت اہم ہے کیونکہ تبدیلی ایک تحریک کا نام ہے اورمیڈیا نے عوام کے ذہنوں کو تبدیلی کو قبول کرنے اور تبیدلی کا ساتھ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے اس لئے یس اردو نیوز کو تحریک انصاف کے تمام حلقوں میں نہائت قدر کی نگاہ  سے دیکھا جاتا ہے۔ انشااللہ تحریک انصاف فرانس یس اردو نیوز کے اداتی ٹیم کے کام پر فخر کرتی رہیگی

 

Malik abid, president, pti, france, greeted, yes urdu, news, at, 5th, anniverssary

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post یس اردو نیوز کی شاندار کامیابی کے پانچ سال، قاری فاروق احمد گورسی کے پختہ عزم اورمسلسل محنت کو سلام ، شیخ نعمت اللہ
Next Post نئے سال کی آمد پرمینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی اور انکی پوری ادارتی ٹیم کو یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ کی مبارکباد، میاں ذوالفقار جتالہ

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.