yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

نئے سال کی آمد پرمینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی اور انکی پوری ادارتی ٹیم کو یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ کی مبارکباد، میاں ذوالفقار جتالہ

MH Kazmi January 3, 2020 1 min read
Share this:

نئے سال کی آمد پرمینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی اور انکی پوری ادارتی ٹیم  کو یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ کی مبارکباد، میاں ذوالفقار جتالہ

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سابق صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے کہا ہے کہ  نئے سال کی آمد اور یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پر یس اردو نیوز کے مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد گورسی اور انکی پوری ادارتی ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔  جب کہ صحافت اورصحافتی اداروں نے حکومت اور حکومتی اداروں کو بدترین تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اس وقت میں ہوا کے مخالف سمت میں چلنا یس اردو نیوز نے سیاسی کارکنوں اور راہنمائوں کے دل میں گھر کرلیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جبکہ تمام صحافتی اداروں کے مالکان حکومت کو نیچا دکھانے کیلئے اپنے ہی ورکرز کا معاشی قتل کر رہے ہیں ایسے میں یس اردو نیوز کے مالکان نے اپنی ٹیم کوبروقت اور بہتر تنخواہیں ادا کروالے ایسے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ادارے پھلنے پھولنے چاہئیں اور ان کی خوشیوں میں شریک ہونا چاہئے، انہوں نے کہا کہ روزنامہ یس اردو نیوز کی  کامیابیوں کی جانب رواں دواں ہے جس سے ثابت ہوتاہے کہ اس میں کام کرنے والے کارکن اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں انتہائی محنت اور دیانت داری سے ادا کر رہے ہیں، وہ صحافتی ادارے جو اپنے کارکنان کو بروقت تنخواہیں ادا نہیں کر رہے یہ ان کیلئے ایک پیغام بھی ہے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Malik abid, president, pti, france, greeted, yes urdu, news, at, 5th, anniverssary
Previous Post یس اردو نیوز کی ادارتی ٹیم کا قلم کی حرمت کو مقدم رکھنا عظیم مقصد کی دلیل ہے، پانچویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، عابد ملک
Next Post پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے میں یس اردو نیوز کا کردار لائق تحسین ہے، پانچویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، یاسر قدیر
YASIR QADEER, CENTRAL, INFORMATION, SECRETARY, PTI, FRANCE, GREETING, YES URDU NEWS, ON, 5TH, ANNIVERSARY

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.