yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز۔۔۔!!!

MH Kazmi December 25, 2019 1 min read
ALI MUHAMMAD KHAN, AND, SHEHRYAR AFRIDI, AND, MURAD SAEED, RESIGNED, FROM, THEIR, RESPECTIVE, MINISTERIS
Share this:

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ راناثنااللہ کیس کوقانون کےمطابق منطقی انجام تک پہنچائیں گے،راناثنااللہ نے کہا رئیل اسٹیٹ کا کام کرتاہوں،حکمران آئیں گےاورچلےجائیں گےاصل چیزپاکستان اورادارےہیں،17 روز میں ہی تمام ثبوت پیش کر دئیے تھے ، نوازشریف لندن میں علاج نہیں، شاپنگ کررہے ہیں۔

پوری دنیا سے فحش فلموں کی اداکارائیں سال میں ایک بار ایک خاص جگہ پر اکٹھی ہوتی ہیں ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ کیس پر پرس بریفنگ کے دوران شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ کیا وزیراعظم اورمیں نے راناثنااللہ کو گرفتار کیا؟تاثر دیا گیا کہ میں ملک سے بھاگ گیا ہوں،ضمانتوں کا موسم ہے، وقت سچائی سامنے لائےگا،لاہور ہائیکورٹ کےفیصلے کا ابھی تک آرڈر نہیں آیا،کیا میں نے راناثنااللہ کو گرفتار کیا؟رانا ثنا اللہ کو لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت ملی ،میں نے فوٹیجز کا لفظ استعمال کیا تھا،کیا قوم سانحہ ماڈل ٹاوَن بھول چکی ہے؟راناثنااللہ بےگناہی ثابت نہ کرسکےاس لئےوہ ابھی بھی ملزم ہیں، ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں،رانا ثنااللہ کیس میں تاخیری حربے استعمال کیے گئے،راناثنااللہ کیس کوقانون کےمطابق منطقی انجام تک پہنچائیں گے،راناثنااللہ نے کہا رئیل اسٹیٹ کا کام کرتاہوں،حکمران آئیں گےاورچلےجائیں گےاصل چیزپاکستان اورادارےہیں، میں نے، علی محمد خان اور مراد سعید نے استعفے اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرا دیئے تھے، ہمارا وزیر اعظم جانتا ہے کہ کونسا وزیر کسس قابل ہے، ہمیں اس ملک کے لیے لڑنا ہے ، ہم پس پشت مذاکرات کر کے یہاں نہیں، خبروں میں یہ کہا جا رہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کے بے گناہ قرار دے دیا گیا، ہم میدان میں کھڑے ہونے والے ہیں، رانا ثناء اللہ کا کیس ابھی تک عدالت میں جاری ہے، انہیں ضمانت پر رہا کیا گیا ہے، ابھی لاہور ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری نہیں ہوا، جب تفصیلی فیصلہ جاری ہوگا اس کے بعد اس کیس پر قانونی مشاورت کی جائے گی اور اگلا لائحہ عمل طے کیا جائے گا، نہ بھاگے ہیں اور نہ کسی کو بھاگنے دیں گے۔

ALI MUHAMMAD KHAN, AND, SHEHRYAR AFRIDI, AND, MURAD SAEED, RESIGNED, FROM, THEIR, RESPECTIVE, MINISTERIS

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
JABRAN NASIR, ENGAGEMENT, WITH, MANSHA PASHA, AND, HE, KISSED, HER, FIANCEE, AT, THE, EVENT
Previous Post جبران ناصر کو اپنی منگیتر کو بوسا دینا مہنگا پڑگیا۔۔۔ سوشل میڈیا صارفین نے ٹھیک ٹھاک کلاس لے لی
Next Post بات یہاں تک جا پہنچی ۔۔۔!!! چچا بھتیجے میں شدید لڑائی، حسین نواز نے شہباز شریف کو نواز شریف سے ملاقات سے روک دیا
SO, THE, TIME, HAS, COME, NAWAZ SHARIEF, FAMILY, DISTANCES, BEING, INCREASED, FROM, SHEHBAZ SHAREIF

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.