yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مخالفین پر سکتہ طاری

MH Kazmi December 25, 2019 1 min read
HINDUS, AND, MUSLIMS, ARE, TWO, DIFFERENT, NATIONS, DG ISPR, ASIF GHAFOOR, SHARED, THE, QUAID E AZAM, PICTURE, WITH, THEIR, PHOTO
Share this:

لاہور( ویب ڈیسک ) آج بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل آصف غفور نے بھی قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے حوالے سے پیغام جاری کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے

پوری دنیا سے فحش فلموں کی اداکارائیں سال میں ایک بار ایک خاص جگہ پر اکٹھی ہوتی ہیں ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

آصف غفور نے کہا مخالفت کرنے والوں کے لئے لیے یہ ایک نئی شروعات ہے۔انہوں نے قائداعظم کی سالگرہ کی مناسبت سے ان کے اس اقوال پر مبنی تصویر بھی شیئرکی جس پر درج تھا کہ “ہندو اور مسلمان دو الگ الگ قومیں ہیں ان میں کوئی بھی قدر مشترک نہیں۔”

جب کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے قائدڈے اور کرسمس کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم ان عظیم رہنماوں میں سے ہیں جن سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے۔قائداعظم کے رہنما اصول اپنا کر ہم اپنے مقاصد حاصل کر سکتے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ قائداعظم آخری سانس تک مثالی جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کیلئے پر عزم رہے۔ ایمان اتحاد اور تنظیم کو اپنا کر نئے پاکستان کی منزل کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔وزیراعظم نے کہا ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ قائداعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا۔ان کا کہنا ہے کہ آج کے دن ہمیں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا شکار عوام کو نہیں بھولنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح نے پہلے ہی دن برابری ،آزادی اور سلامتی کی پالیسی کا اعلان کیا تھا۔حکومت اقلیتوں سمیت تمام پاکستانیوں سے یکساں سلوک رکھے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ کرسمس خوشیاں بانٹنے کا دن ہے۔ کرسمس امن محبت ، رواداری اور انسانیت کا پیغام عام کرنے کا دن ہے۔ تاہم اپنے پیغامات میں کشمیری بھائیوں کو یاد رکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے آج کے دن بھی اپنے کشمیری بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہیے، جو بھارت مظالم کا شکار ہیں۔ ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

HINDUS, AND, MUSLIMS, ARE, TWO, DIFFERENT, NATIONS, DG ISPR, ASIF GHAFOOR, SHARED, THE, QUAID E AZAM, PICTURE, WITH, THEIR, PHOTO

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
RETURN, FROM, LONDON, NAWAZ AND SHEHBAZ, ANNOUNCED, ABOUT, THEIR, RETURN, FROM, LONDON
Previous Post لندن سے واپسی۔۔۔؟؟؟ شہباز شریف اور نواز شریف کی واپسی کے بارے بڑی خبر آ گئی
Next Post مولانا فضل الرحمان کا دھرنا روکنے کیلئے قومی خزانے سے 10 کروڑ کی لاگت استعمال ہوئی مگر عمران خان کے مارچ پر کتنی رقم ضائع ہوئی تھی؟ افسوسناک انکشاف
GOVERNMENT, OF, PAKISTAN, SPENT, BILLIONS, TO, STOP, FAZAL UR RAHMAN, DHARNA, REVEALED, THE, TRUTH, BY, AUTHORITIES

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.