yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستانی نژاد سعودی ماڈل کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی۔۔۔ خاتون نے ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

MH Kazmi December 25, 2019December 25, 2019 1 min read
SAUDI MODEL, PAKISTANI, ORIGION, GOT, BIGGEST, AWARD, IN, SAUDI ARABIA, AND, INTERNATIONAL
Share this:

ریاض (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد سعودی ماڈل کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی ، ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا کہ پر کوئی حیران رہ گیا۔ سعودی ماڈل شاہینا شیخ ہیں جو جنوری 2020 میں میگزین کا حصہ بنی ہیں۔ نامور ماڈل نے بچپن سے ہی ماڈلنگ کے شعبے میں قدم رکھ دیا تھا۔

پوری دنیا سے فحش فلموں کی اداکارائیں سال میں ایک بار ایک خاص جگہ پر اکٹھی ہوتی ہیں ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

تفصیلات کے مطابق ماڈل شاہینا شیخ 8 سال کی تھی تو ماڈل بن گئیں اور جب سے اب تک ماڈلنگ کے پیشہ سے وابستا ہے۔ انہوں نے بطور ماڈل اپنی جدوجہد کے بارے میں بتایا کہ وہ کبھی بھی ریمپ پر واک کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔ ماڈل نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ لوگ ان کا بہت مذاق اُڑایا کرتے تھے اور حد تا کہ ان کی صورت کا بھی مزاق اُڑایا کرتے تھے وہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ ایک دن وہ ماڈل بن جائے گی لیکن یہ زندگی کی حقیقت ہے کہ آج وہ ایک بڑی ماڈل ہیں۔ شاہینا شیخ برطانیہ کے ویمن فیشن آرکیڈیا کے بانی بنی جب سے ان کی زندگی کی کامیابی کے دور کا آغاز ہوا اور انہوں نے بہت نام اور شہرت حاصل کی۔ دوسری جانب فلم فلپ گرین جو فروری 2020 میں ریلیز ہوگی جوماڈل شائینا کی دوسری فیچر فلم ہے۔

SAUDI MODEL, PAKISTANI, ORIGION, GOT, BIGGEST, AWARD, IN, SAUDI ARABIA, AND, INTERNATIONAL

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FILM STAR, RESHAM, ANNOUNCED, HER, MARRIAGE, WITH, A, BUSINESSMAN, SURPRISED, HER, VIEWERS
Previous Post ریشم کی شادی کی خبریں۔۔۔اداکارہ نے میدان میں انٹری کے بعد واضح اعلان کر دیا
Next Post کامیڈی کنگ امان اللہ خان سے متعلق بُری خبر آگئی۔۔۔ اہلخانہ کی اہم اپیل، سن کر مداح پریشان
AMANUUALH, KHAN, FAMOUS, COMEDIAN, SERIOUSLY, ILL, THESE, DAYS

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.