yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پوری دنیا سے فحش فلموں کی اداکارائیں سال میں ایک بار ایک خاص جگہ پر اکٹھی ہوتی ہیں ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

MH Kazmi December 24, 2019 1 min read
ACTRESSES, OF, BLUE PRINT, MOVIES, AND, SEX, WORKERS, GATHERED, EVERY, YEAR, AND, PRIZE, AND, BEST, FILM, AWARDS, NOMINATIONS, ALSO, TOOK, PLACE
Share this:

نیویارک(ویب ڈیسک) امریکہ میں دنیا کا شرمناک ترین میلا سجنے میں چند ہفتے باقی رہ گئے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ میلہ ’اے وی این ایکسپو‘ کے نام سے امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں ہر سال منعقد ہوتا ہے جس میں فحش فلموں کے اداکار اور اداکارائیں شریک ہوتے ہیں اور

کامیاب اور لمبی خوش وخرم زندگی کا راز کیا ۔۔۔؟ 80 سال کی ازدواجی زندگی گزارنے والے جوڑے نے دنیا کو بڑے کام کی بات بتا دی

لوگ بھی انہیں دیکھنے کے لیے وہاں جاتے ہیں۔ اے وی این ایکسپو 2020ءکا آغاز 22جنوری کو ہو گا۔ایکسپو4 روز جاری رہے گی اور 25جنوری کو اس کا اختتام ہو گا۔ یہ شرمناک ایونٹ لاس ویگاس کے ہارڈ راک ہوٹل اینڈ کیسینو میں منعقد ہوتا ہے۔ اس میلے میں شرکت کے لیے امریکہ کے علاوہ دنیا بھر سے فحش فلموں کے اداکار اور اداکارائیں شرکت کے لیے لاس ویگاس پہنچتے ہیں۔ اب بھی فحش انڈسٹری سے وابستہ مردو خواتین نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس پر اپنے مداحوں کو بتانا شروع کر دیا ہے کہ وہ اس سال میلے میں شریک ہو رہے ہیں یا نہیں۔اس ایونٹ میں اے وی این ایوارڈ شو بھی ہو گا جس میں فحش فلم انڈسٹری کے بہترین اداکار اور بہترین اداکارہ سمیت دیگر کیٹیگریز میں ’اچھی کارکردگی‘ دکھانے والوں کو ایوارڈ دیئے جائیں گے۔بہترین اداکارہ کے لیے رواں سال 39سالہ ایریل ایکس کو بھی نامزد کیا گیا ہے جو فحش فلموں کی اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ پروفیشنل باڈی بلڈر اور مکسڈ مارشل آرٹسٹ بھی ہے۔

ACTRESSES, OF, BLUE PRINT, MOVIES, AND, SEX, WORKERS, GATHERED, EVERY, YEAR, AND, PRIZE, AND, BEST, FILM, AWARDS, NOMINATIONS, ALSO, TOOK, PLACE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MARYAM NAWAZ, NAME, WILL, BE, TAKEN, OUT, FROM, ECL, OR, NOT, GOVERNMENT, DECIDED
Previous Post بریکنگ نیوز : مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے گا یا نہیں؟ حکومت نے لاڈو رانی کی قسمت کا فیصلہ کرلیا
Next Post مصری خواتین پابندیوں اور گھٹن سے نجات کے لیے کس شرمناک کام کی طرف مائل ہو رہی ہیں ؟ حیران کن خبر
BEACUSE, OF, BANS, EGYPTION, WOMEN, TRYING, ANOTHER, FACILITY, NAMED, POOL DANCE, TO, AVOID, STRESS, AND, SOCIAL, BANS

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.