yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایتھے رکھ ۔۔۔!!! فیاض الحسن چوہان نے کتنی شادیاں کر رکھیں ہیں، موصوف کے کتنے بچے ہیں؟ انکی بیویاں کس کس کی بیٹیاں ہیں؟ ایسی حقیقت جس نے پاکستانیوں کو چکرا کر رکھ دیا

MH Kazmi December 25, 2019 1 min read
FAYAZ UL HASSAN CHOHAN, GOT, MARRIED, 3, TIMES, AND, HAVE, MORE, CHILDREN, ALSO
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک ) فیاض الحسن چوہان نے اینکر سہیل وڑائچ کے ساتھ خصوصی انٹر ویو میں انکشاف کیا ہے کہ 2002 ء میں ایک کالج میں بطور ایم پی اے تقریب میں شرکت کی جہاں ایک سٹوڈنٹ پسند آگئی۔ بعدزاں فیاض الحسن چوہان نے اس لڑکی حمیرا سے شادی کر لی۔ انہوں نے بتایا کہ دوسری شادی سے ان کی 4 بیٹیاں

پوری دنیا سے فحش فلموں کی اداکارائیں سال میں ایک بار ایک خاص جگہ پر اکٹھی ہوتی ہیں ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

ہیں۔اینکر سہیل وڑائچ نے بیٹے کی خواہش رکھنے سے متعلق سوال پوچھا تو فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بیٹیوں کی پیدائش کا کھلے دل سے استقبال کیا۔میری بیوی ڈری ہوئی تھی، تاہم جب میری چوتھی بیٹی پیدا ہوئی تو میں نے ملازم کو سب گھروں میں اطلاع کرنے کی ہدایت کی۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بچپن سے ہی دو شادیوں کا کیٹرا تھا، بڑے ہو کر دو شادیاں کر کے ہی دم لیا۔سٹیج اداکار نرگس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ نرگس کو حاجن کہنے پر بہت شدید ردعمل آیا۔بعدازاں نرگس کو باجی کہنا پڑا۔فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ میں سوفٹ ویئر انجینئر تھا ، بعد ازاں 2002 میں پبلک انجینئرز بن گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے گھر کا خرچہ 2 سے تین لاکھ روپے ہے۔ میرا تعلق میڈل کلاس فیملی سے ہے۔ وزیر بننے کے بعد میں خود کو ٹیکس نیٹ میں لے کر آیا ۔ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ سے متعلق انہوں نے کہا کہ لڑکیوں نے غیر مہذب انداز میں میری ویڈیو بنانے کی کوشش کی جس پر میں اٹھ کھڑا ہوا۔ تاہم یہ سیاست کا ہی حصہ ہے کئی بار اس طرح کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ عمران خان حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں اور ہمیشہ فرنٹ پر کھیلنے والوں کو پسند کرتے ہیں۔ حسان نیازی کے الزامات سے متعلق فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حسان نیازی بچے ہیں غلطیاں کرتے رہتے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان نے پروگرام میں مزید کیا گفتگو کی؟ انکی ویڈیو آپ بھی دیکھیں :

FAYAZ UL HASSAN CHOHAN, GOT, MARRIED, 3, TIMES, AND, HAVE, MORE, CHILDREN, ALSO

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Asad Umar Dance, Video, gone, viral, on, the, Internet, on, his, son, marriage
Previous Post سرعام رقص۔۔۔۔!!! اسد عمر کی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا، ویڈیو میں ساتھ کون کون ہے؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہوجائیں
Next Post میرے بیٹے میری ایک بات یاد رکھنا ۔۔۔۔!!! پرویز مشرف کا اپنے بیٹے کے نام خط، خط میں کیا وصیت کی گئی؟ جانیے
GEN PERVEZ MUSHARAF, WILL, FOR, HIS, SON, CAME, ON, LIME LIGHT

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.