yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نامور پاکستانی اداکار کے حافظ قران بیٹے کی شادی اور مولانا طارق جمیل کا خصوصی خطاب ۔۔۔۔ خبر کی تفصیلات پڑھ کر آپ عش عش کر اٹھیں گے

MH Kazmi December 14, 2019 1 min read
ACTOR, MARRIAGE, WITH, HAFIZ QURAN, STUDENT, OF, MOLANA TARIQ JAMEEL
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)مزاحیہ اداکار ایاز خان کے چھوٹے بیٹے حافظ احمد ارسلان خان کی شادی کے سلسلے میں دعوتِ ولیمہ کا اہتمام راشد منہاس روڈ کراچی پر واقع بینکویٹ ہال میں کیا گیا، جس میں ایاز خان کی والدہ سمیت تمام بھائی ان کے بچوں اور خاندان کے بیشتر افراد اور دوست احباب نے شرکت کی۔

ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” کی آخری قسط میں کیا ہونے والا ہے۔۔۔۔؟ مقبول ڈرامے کے شائقین کے دل خوش کر دینے والی خبر

کراچی ویسٹ پولیس کے ڈی آئی جی ڈاکٹر امین یوسفزئی اور پولیس اور سرکاری اداروں کے افسران، ایس بی سی اے سے وابستہ کئی موجودہ اور سابق عہدیداران، آنکھوں کے کئی ڈاکٹرز اور چشموں کے کاروبار سے وابستہ کئی شخصیات نے شرکت کیآرٹس کونسل کے محمود احمد خان اور سعادت حسین جعفری بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ شو بز کی شخصیات میں اداکار محمد قوی خان، بہروز سبزواری اور شہزاد رضا، حنا دلپذیر، شفاعت علی، پکاو کے نادر علی، گلوکار ایم افراہیم، رحیم شاہ اور سلیم جاوید شامل ہیں۔کھانا شروع ہونے سے قبل مولانا طارق جمیل کا آڈیو پیغام حاضرین کو سنایا گیا جو انہوں نے اس موقع پر ایاز خان کے لئے بھیجا تھا۔انہوں نے نکاح کی مناسبت سے مختصر بیان دیا اور ایاز خان اور احمد ارسلان خان کو مبارکباد دی۔

ACTOR, MARRIAGE, WITH, HAFIZ QURAN, STUDENT, OF, MOLANA TARIQ JAMEEL

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
KHUDA AUR MUHABBAD, DRAMA SERIAL, FANS, AWAITING, FOR, HIS, NEXT, SEASON
Previous Post مقبول ڈرامہ ’ خدا اور محبت ‘ کے تیسرے سیزن کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔۔۔ دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے
Next Post زمین کا سب سے گہرا مقام کونسا اور کہاں واقع ہے ؟ بی بی سی کی ایک معلوماتی رپورٹ
DEEPEST, PLACE, IN, THE, WORLD, JAPAN, OR, ANYOTHER, BBC, REPORT

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.