yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بیرون ملک سفارت خانوں میں ڈیم فنڈ کی رقم کا معاملہ۔۔۔ عدالت عظمیٰ سے بڑا حکم جاری کر دیا گیا

MH Kazmi December 13, 2019 1 min read
abroad, in, Pakistani, embassies, court, ordered, about, dam, fund, money, to, send, in, Pakistan
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ معلوم ہوا ہے بیرون ملک سفارت خانوں میں ڈیم فنڈ کی بہت بڑی رقم پھنس گئی ہے، رکاوٹ دور کریں اور سفارتخانوں سے رقم واپس لائیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر

ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” کی آخری قسط میں کیا ہونے والا ہے۔۔۔۔؟ مقبول ڈرامے کے شائقین کے دل خوش کر دینے والی خبر

 

بینچ نے دیامربھاشا ڈیم فنڈز سے متعلق کیس کی سماعت کی۔نیشنل بینک کی جانب سے عدالت میں ڈیم فنڈ کی سرمایہ کاری سے متعلق رپورٹ جمع کرائی گئی جبکہ عدالت کو بتایا گیا کہ 12 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔اس دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ ہمیں 2 شکایات موصول ہوئیں، پہلی شکایت ہے کہ نجی بینک ڈیم فنڈز وصول کرنے سے انکاری ہیں اور دوسری یہ کہ بیرون ملک سفارتخانوں میں ڈیم فنڈ کی بہت بڑی رقم پھنس گئی ہے۔سٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر لیگل کو عدالت نے حکم دیا کہ پاکستان میں تمام بینک فنڈ کی ترسیل میں حائل رکاوٹیں دور کریں اور گورنر سٹیٹ بینک عدالتی حکم پر عمل درآمد یقینی بنا کر آئندہ سماعت پر رپورٹ جمع کرائیں۔عدالت نے چیئرمین واپڈا کو بھی ڈیمز ٹھیکے سے متعلق معاملات شفاف طریقے سے حل کرنے اور رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی اور کیس کی مزید سماعت ایک ماہ کے لیے ملتوی کردی۔یاد رہے کہ گزشتہ برس سپریم کورٹ اور حکومت پاکستان نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے ڈیم فنڈز قائم کیا تھا اور پاکستانیوں سے اپیل کی تھی کہ وہ دل کھول کر اس فنڈ میں اپنے عطیات جمع کرائیں۔ اس فنڈ میں 11 ارب روپے سے زیادہ کے عطیات جمع ہوچکے ہیں۔

abroad, in, Pakistani, embassies, court, ordered, about, dam, fund, money, to, send, in, Pakistanabroad, in, Pakistani, embassies, court, ordered, about, dam, fund, money, to, send, in, Pakistan

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
because, of, khawar manika, which, police, officer, was, not, promoted, till, yet, rauf klasra, columns
Previous Post خاورمانیکا کے حکم پر کس اعلیٰ افسر کو ڈیڑھ سال سے پوسٹنگ نہیں دی گئی ، رﺅف کلاسرا نے حیران کن دعویٰ کر دیا
Next Post اصل کہانی تو اب سامنے آئی ۔۔۔ رات کے اڑھائی بجے کا وقت ، کراچی کے ایک مشہور ہوٹل میں دعا منگی کے نام سے بُک کروائے گئے کمرے میں کیا کچھ ہوا؟ تہلکہ خیز حقائق سامنے آگئے
dua, mangi, statement, after, recovered, from, kidnappers

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.