yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

آزاد کشمیر انتخاب کے نتائج نے آئندہ سیاست کا رخ واضح کردای،ملک عابد

MH Kazmi November 25, 2019 1 min read
Malik Abid, Nominated, President, PTI, France
Share this:

آزاد کشمیر انتخاب کے نتائج نے آئندہ سیاست کا رخ واضح کردای،ملک عابد

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدارتی امیدوار ملک عابد نے کہا ہے کہ  بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی میر پور کے انتخاب میں کامیابی نے آئندہ پاکستان کی سیاست کا رخ واضح کردیا۔

ان کا کہنا تھا کہ میرپور کے عوام کا فیصلہ مستقبل قریب کے لئے تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کامیابی ریاست کے عوام کی فتح ہے۔ بہت جلد آزاد کشمیر میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں ایسی حکومت قائم ہوگی جو بیس کیمپ کا حقیقی کردار بحال کرے گی جہاں آئین، قانون اور میرٹ کی بالا دستی ہوگی اور عوام کو ان کا حق ان کی دہلیز پر ملے گا۔خ

انھوں نے کہا کہ میرپور ضمنی الیکشن کے نتائج آزادکشمیر پر مسلط حکمرانوں کے خلاف چارج شیٹ ہیں۔ آزاد کشمیر حکومت تمام تر سرکاری وسائل کے استعمال کے باوجود میرپورکے ضمنی انتخاب میں عوام کے ضمیر خریدنے میں ناکام رہی

 

Malik Abid, Nominated, President, PTI, France

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ch Ashfaq jutt, Nominated, vice, president, PTI, France
Previous Post الیکشن 2018 نتائج اوراسمبلیوں پرانگلی اٹھانے والوں کا حکومت مخالف کیس کیلئے اچانک الیکشن کمشنر کی مدت ملازمت میں توسیع کا مطالبہ کرنا کھلی منافقت ہے، چوہدری اشفاق جٹ
Next Post سوچیئے گا ضرور۔۔۔!!! 32 لاکھ روپے ماہانہ پر مصباح الحق برداشت، 35 لاکھ روپے ماہانہ پر چیئرمین سی پیک بھی برداشت لیکن۔۔۔ 10 لاکھ روپے ماہانہ نہ دے کر پاکستان کے پہلے ’کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ ‘ اسپتال کو کیوں بند کر دیا گیا؟
Pakistan, can not, bear, 35, lacks, for, a, doctor, but, can, approve, such, amount, for, cricketers, and, other, useless, things

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.