yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

آزادکشمیر کی عوام نے بیرسٹر سلطان محمود کو بھاری مینڈیٹ سے جتوا کر آزادی کشمیر کے سرخیلوں کو سرخرو اورمودی کے یاروں کشمیر کے سوداگروں کو رسوا کردیا، زاہد ہاشمی

MH Kazmi November 25, 2019December 2, 2019 1 min read
Zahid hashmi, Son, of, Kashmir, President, International, Kashmir, Peace, forum, France
Share this:

آزادکشمیر کی عوام نے بیرسٹر سلطان محمود کو بھاری مینڈیٹ سے جتوا کر آزادی کشمیر کے سرخیلوں کو سرخرو اورمودی کے یاروں کشمیر کے سوداگروں کو رسوا کردیا، زاہد ہاشمی

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرزند کشمیر صدر انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس زاہد ہاشمی نے میر پور کے انتخابات میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کی تاریخی فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا میں مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ بھرپور لڑنے والوں وزیراعظم عمران خان اور بیرسٹر سلطان محمود چوھدری پر کشمیر کو بیچنے کا الزام لگانے والوں کو میرپور کی عوام نےذلت و رسوائی کے گہرے گڑھے میں ڈال دیا ہے۔

میرپور کے الیکشن میں عوام نے تحریک انصاف کو بھاری مینڈیٹ سے فتح دیکر کرپٹ مک مکا پارٹیوں کے منہ پر جوسیاہی مل دی ہے وہ ہمیشہ یادگار رہیگی۔ تحریک انصاف پاکستان میں حکومت بنانے کے بعد آزاد کشمیر میں بھی حکومت بنائیگی اور پاکستان کیساتھ ساتھ آزاد کشمیر میں بھی کرپٹ ٹولے کی باقیات کو نشان عبرت بنائیگی۔

 

Zahid hashmi, Son, of, Kashmir, President, International, Kashmir, Peace, forum, France

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Khan, can not, keep, its, secrets, Haroon Rasheed, columns
Previous Post عمران خان اپنی کوئی چیز پوشیدہ نہیں رکھ سکتے اور نہ ہی ۔۔۔ ہارون الرشید نے حیران کن دعویٰ کر دیا
Next Post الیکشن 2018 نتائج اوراسمبلیوں پرانگلی اٹھانے والوں کا حکومت مخالف کیس کیلئے اچانک الیکشن کمشنر کی مدت ملازمت میں توسیع کا مطالبہ کرنا کھلی منافقت ہے، چوہدری اشفاق جٹ
ch Ashfaq jutt, Nominated, vice, president, PTI, France

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.