yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، ممتاز سیاسی وکاروباری شخصیت آصف چوہدری تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری نامزد، مرکزی راہنمائوں اورکارکنوں سے اظہار تشکر، پارٹی منشور کی بالادستی مقدم رکھنے کا عزم

MH Kazmi October 18, 2019 1 min read
Asif Chaudhry, nominated, as, General, Secretary, PTI, France, thanked, the, workers, and, leaders, France
Share this:

پیرس، ممتاز سیاسی وکاروباری شخصیت آصف چوہدری تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری نامزد، مرکزی راہنمائوں اورکارکنوں سے اظہار تشکر، پارٹی منشور کی بالادستی مقدم رکھنے کا عزم

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ممتاز سیاسی وکاروباری شخصیت آصف چوہدری کو جنرل سیکرٹری نامزد کردیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی راہنمائوں اورکارکنوں نے اس موقع پر آصف چوہدری کو مبارکباد پیش کی۔

آصف چوہدری نے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت اورفرانس کے ساتھی راہنمائوں اورکارکنوں کے بھرپور اعتماد کا شکریہ ادا کیا اور ان کے اعتماد اوربھروسے کو اپنے لئے نہائت انمول تحفہ قرار دیتے ہوئے پارٹی منشور کی بالادستی کو مقدم رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف انشااللہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ریاست مدینہ جیسی ریاست پاکستان بنانے میں سرخرو ہوگی اور اس مقصد کیلئے ہر حد سے گزر جائینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ  اسلام کے بنیادی اصولوں پر استوار اسلامی فلاحی ریاست کا قیام پاکستان کے عوام کیلئے نہائت قیمتی تحفہ ہوگا۔ اس عظیم مقصد کیلئے وزیراعظم عمران خان کا کردار سب سے اہم ہے ان کا ویژن شاندار اور نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کیلئے بھی نہائت سودمند ثابت ہوگا۔

 

 

Asif Chaudhry, nominated, as, General, Secretary, PTI, France, thanked, the, workers, and, leaders, France

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Babar Azam, named, the, hillarius, record, no, Pakistani, cricketer, can, achieve, that, in, the, past
Previous Post بابر اعظم نے ایسا ریکارڈ اپنے نام کر لیا جو کسی پاکستانی بلے باز کے پاس نہیں، کرکٹ شائقین کے کام کی خبر
Next Post پیرس کی مسجد پیری فیئت کے بانی اور خادم جناب عبدالعزیز کی ہمشیرہ کی وفات پر قاری فاروق گورسی اورحاجی حسین مزمل کی ان کی رہائشگاہ جاکر فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت
Haji Hussain Muzzamil, senior, leader, PMLN, France, and, Qari Farroq Gorsi, member, PPP, Punjab, Council, offered, fatiha, for, sister, of, abdul aziz, founder, of, Masjid, Peri Fiet

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.