yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بابر اعظم نے ایسا ریکارڈ اپنے نام کر لیا جو کسی پاکستانی بلے باز کے پاس نہیں، کرکٹ شائقین کے کام کی خبر

MH Kazmi October 18, 2019 1 min read
Babar Azam, named, the, hillarius, record, no, Pakistani, cricketer, can, achieve, that, in, the, past
Share this:

فیصل آباد (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم نے ایک سال کے دوران ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ رنز سکور کرنے کا پاکستانی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ 25 سالہ بابر اعظم نے گزشتہ روزنیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں سینٹرل پنجاب کی جانب سے کھیلتے ہوئے 3چوکوں اور ایک چھکےکی مدد سے 30رنز سکور کرنے کے ساتھ ساتھ ایک سال کے دوران ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ رنز سکور کرنے کا پاکستانی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ،وہ رواں سال اب تک1387 رنز سکور کر چکے ہیں ،

اس سے قبل یہ ریکارڈ بابر اعظم کے کزن عمر اکمل کے پاس تھا جنہوں نے2016ءمیں 1386رنز سکور کیے تھے ۔ یاد رہے کہ قومی ٹی ٹونٹی کپ میں مرد میدان اویس ضیاءکی عمدہ بیٹنگ کی بدولت سینٹرل پنجاب کو 27 رنز سے ہرا کر بلوچستان نے ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا ۔ اقبال سٹیڈیم پر کھیلے گئے ایونٹ کے آٹھویں میچ میں بلوچستان نے بیٹنگ کے لئے طلب کئے جانے پر مرد میدان اویس ضیاء کے چار چوکوں اور دو چھکوں سمیت 56 اور بسم اللہ خان کے سات چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 51 رنز کی بدولت آٹھ وکٹوں پر 164 رنز بنائے ،فہیم اشرف نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم 59 رنز کے آغاز کے باوجود آٹھ وکٹوں پر 137رنز بنا سکی جب احمد شہزاد 52 اور کپتان بابر اعظم کے 30 رنز کے بعد صرف سعد نسیم ہی ناقابل شکست 18رنز بنا سکے۔عماد بٹ نے تین جبکہ عمر گل اور یاسر شاہ نے دو،دو وکٹیں حاصل کیں ۔

BIRMINGHAM, ENGLAND – JUNE 26: Babar Azam of Pakistan celebrates after scoring a century during the Group Stage match of the ICC Cricket World Cup 2019 between New Zealand and Pakistan at Edgbaston on June 26, 2019 in Birmingham, England. (Photo by Stu Forster-IDI/IDI via Getty Images)

Babar Azam, named, the, hillarius, record, no, Pakistani, cricketer, can, achieve, that, in, the, past

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sarfraz Ahmed, got, fired, in, all, 3, formats,of, cricket, as, a, captain
Previous Post بریکنگ نیوز: سرفراز احمد کی تینوں فارمیٹ سے چُھٹی۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہو گا ؟ اعلان ہو گیا
Next Post پیرس، ممتاز سیاسی وکاروباری شخصیت آصف چوہدری تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری نامزد، مرکزی راہنمائوں اورکارکنوں سے اظہار تشکر، پارٹی منشور کی بالادستی مقدم رکھنے کا عزم
Asif Chaudhry, nominated, as, General, Secretary, PTI, France, thanked, the, workers, and, leaders, France

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.