yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس ایئر شو میں پاکستان کے لڑاکا طیارے جے ایف سترہ تھنڈر کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

Web Editor June 17, 2019June 17, 2019 1 min read
PARIS, INTERNATIONAL, AIR, SHOW, PAKISTANI, JF-17, THUNDER, EXPLORED, ITS, EXCELLENT, FLIGHT, AND, SKILLS, OF, PAK, AIR, FORCE
Share this:

پیرس ایئر شو میں پاکستان کے لڑاکا طیارے جے ایف سترہ تھنڈر کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

پیرس(پ ر) آج لا برجے، پیرس میں ہونے والے سات روزہ 53ویں بین الاقوامی ایئر شو کی افتتاحی تقریب میں پاکستان ایئر فور س کے لڑاکا طیارے جے ایف سترہ تھنڈر نے اپنی کارکردگی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/06/JF1.mp4

اس پروقار تقریب کا افتتاح فرانسیسی صدرجناب ایمانول میکرون نے کیا۔ اس تقریب میں جناب معین الحق سفیر پاکستان اور پاکستانی مسلح افواج کے وفد کے اعلی اراکین نے شرکت کی۔ پاکستان ایئر فورس کے وفد کی قیادت ایئر مارشل احمر شہزاد حلال امتیاز (ملٹری)، چیئرمین پی اے سی بورڈ کامرہ اور ایئر وائس مارشل محمد مغیث افضل ستارہ امتیاز (ملٹری)، ڈائریکٹر جنرل سکیورٹی پاکستان ایئر فورس کر رہے ہیں۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/06/JF2.mp4

جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے پاکستان ایئر فورس اور پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کے اعلی سطحی وفد کی اس بین الاقوامی ایئر شو میں بہترین اور شاندار انداز میں نمائندگی کرنے پر ان کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ اس بین الاقوامی ایئر شو میں پاکستان ایئر فورس کی شرکت اور عمدہ پیشہ ورانہ کارکردگی کے مظاہرے کے علاوہ 80 سے زائد آئے ہوئے ممالک کے ہم منصبوں سے بات چیت کرنے کے مواقع ملا اور دنیا بھر کے دفاعی سازو سامان کی خرید و فروخت کرنے والے اداروں کے ساتھ اپنا دائرہ کار بڑھانے کا بھی موقع ملا۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/06/JF3.mp4

اس ایئر شو میں پاکستان ایئر فورس نے جے ایف سترہ تھنڈر لڑاکا طیارے فضائی مظاہروں اور نمائش کیلئے پیش کیئے جبکہ پاکستان نیوی کا ایک اے ٹی آر  ایئر کرافٹ بھی حصہ لے رہا ہے۔

جے ایف سترہ تھنڈر اس بین الاقوامی ایئر شو میں روزانہ کی بنیاد پر اپنی بہترین اور اعلی صلاحیتوں کے ساتھ اپنی اڑان جاری رکھے گا۔

اس بین الاقوامی ایئر شو میں صرف پاکستان اور فرانس کے لڑاکا طیارے فضائی مہارت پیش کر رہے ہیں۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/06/JF4.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/06/JF5.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/06/JF6.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/06/JF7.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/06/JF8.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/06/JF9.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/06/JF10.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/06/JF11.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/06/JF12.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/06/JF13.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/06/JF14.mp4

PARIS, INTERNATIONAL, AIR, SHOW, PAKISTANI, JF-17, THUNDER, EXPLORED, ITS, EXCELLENT, FLIGHT, AND, SKILLS, OF, PAK, AIR, FORCE

PARIS, INTERNATIONAL, AIR, SHOW, PAKISTANI, JF-17, THUNDER, EXPLORED, ITS, EXCELLENT, FLIGHT, AND, SKILLS, OF, PAK, AIR, FORCE

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PASHTUN, ORGANIZATION, FRANCE, AND, PAK-EU, FRIENDSHIP, FEDERATION, FRANCE, JOINTLY, ORGANIZED, PAKISTAN, ZINDA ABAD, RALLY, AT, EIFEL, TOWER, FRANCE, TO, SHOW, THEIR, LOVE, AND, COMMITMENT, WITH, PAKISTAN, AND, PAKISTAN, ARMY
Previous Post پاکستان زندہ آباد، پاک فوج زندہ آباد، پشتون آرگنائزیشن فرانس کی جانب سے 22 جون ساڑھے پانچ بجے پاکستان زندہ آباد ریلی کااہتمام، محب وطن پاکستانی بھرپور شرکت کریں گے
Next Post بھارت کیخلاف شرم ناک شکست پر وزیراعظم عمران خان کو پورٹیبل پر سپورٹس جرنلسٹ اصغر علی مبارک کی شکایت
PAK VS INDIA, MATCH, AND, IRRESPONSIBILITY, OF, PAK, TEAM, SPORTS, JOURNALIST, ASHAR ALI MUBARAK, COMPLAINED, THE, PRIME MINISTER, ON, COMPLAINTS, PORTAL

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.