yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پاکستان زندہ آباد، پاک فوج زندہ آباد، پشتون آرگنائزیشن فرانس کی جانب سے 22 جون ساڑھے پانچ بجے پاکستان زندہ آباد ریلی کااہتمام، محب وطن پاکستانی بھرپور شرکت کریں گے

Web Editor June 17, 2019 1 min read
PASHTUN, ORGANIZATION, FRANCE, AND, PAK-EU, FRIENDSHIP, FEDERATION, FRANCE, JOINTLY, ORGANIZED, PAKISTAN, ZINDA ABAD, RALLY, AT, EIFEL, TOWER, FRANCE, TO, SHOW, THEIR, LOVE, AND, COMMITMENT, WITH, PAKISTAN, AND, PAKISTAN, ARMY
Share this:

پیرس ؍پاکستان زندہ آباد، پاک فوج زندہ آباد، پشتون آرگنائزیشن فرانس کی جانب سے 22 جون ساڑھے پانچ بجے پاکستان زندہ آباد ریلی کااہتمام، محب وطن پاکستانی بھرپور شرکت کریں گے

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)  یورپ بھر میں پشتون تحفظ موومنٹ کے ملک دشمن عناصر کی طرف سے پاکستان اور پاکستان آرمی کے خلاف مظاہروں کے پیش نظر پاکستانی محب وطن پشتونوں نے اپنے وطن کی خاطر اپنی جان نچھاور کرنے کے جذبے کا اعادہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پیرس کے معروف مقام ایفل ٹاور پر پاکستان زندہ آباد ریلی منعقد کرنے کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پشتون آرگنائزشین فرانس اورای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن نے یورپ بھر میں پشتون تحفظ موومنٹ کے ملک دشمن عناصر کی ریشہ دوانیوں کو دیکھتے ہوئے پاکستانی محب وطن پشتونوں نے اس کی مذمت کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کے غیور اور محب وطن پشتون پاکستان اور پاک آرمی کے لئے جانیں لٹانے کو تیار ہیں۔

پاکستان پشتون آرگنائزیشن اور ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے زیر اہتمام برسلز ،سٹاک ہوم ،فرینکفرٹ اور بارسلونا کے بعد پیرس میں ایفل ٹاور کے مقام پر 22 جون کو ساڑھے پانچ بجے پاکستان زندہ باد ریلی منعقد ہوگی۔

پروگرام
‏SATURDAY 22 JUNE
‏Time 17:30 place Trocadéro
‏Métro Trocadéro Ligne No 6 , 9
اس موقع پر ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے صاحبزادہ عتیق نے تمام محب وطن پاکستانی دوستوں اور ساتھیوں سے اس ریلی میں شرکت کرکے اسے کامیاب کرانے کی استدعا کی ہے۔  انشااللہ پیرس می رہنے والے تمام محب وطن پاکستانی اس ریلی میں بھرپور شرکت اور اس مظاہرے کو کامیاب بنا کر وطن کے غداروں کو مضبوط پیغام دیں گے۔

PASHTUN, ORGANIZATION, FRANCE, AND, PAK-EU, FRIENDSHIP, FEDERATION, FRANCE, JOINTLY, ORGANIZED, PAKISTAN, ZINDA ABAD, RALLY, AT, EIFEL, TOWER, FRANCE, TO, SHOW, THEIR, LOVE, AND, COMMITMENT, WITH, PAKISTAN, AND, PAKISTAN, ARMY

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hindustan batsman Rohit Sharma expressed his desire to become the coach of the Pakistani cricket team.
Previous Post ھارت کے سٹار بلے باز روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
Next Post پیرس ایئر شو میں پاکستان کے لڑاکا طیارے جے ایف سترہ تھنڈر کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ
PARIS, INTERNATIONAL, AIR, SHOW, PAKISTANI, JF-17, THUNDER, EXPLORED, ITS, EXCELLENT, FLIGHT, AND, SKILLS, OF, PAK, AIR, FORCE

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.