yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیپلز پارٹی یورپ کی مرکزی باڈی کی طرف سے سپین سے سینئر راہنما ساجد گوندل کا بطور نائب صدر انتخاب، ساجد گوندل کا اظہار تشکر اور فوری طورپر سابق صدر آصف زرداری اور محترمہ فریال تالپور کی گرفتاری پر یورپ بھر میں احتجاج کا فیصلہ

MH Kazmi June 14, 2019 1 min read
Sajid Gondal, nelwly, appointed, vice President, PPP, Europe, condemned, arrest, of, Mrs. Faryal Talpur, and, Ex-President, Asif ali Zardari
Share this:

Sajid Gondal, nelwly, appointed, vice President, PPP, Europe, condemned, arrest, of, Mrs. Faryal Talpur, and, Ex-President, Asif ali Zardari

 

پیپلز پارٹی یورپ کی مرکزی باڈی کی طرف سے سپین سے سینئر راہنما ساجد گوندل کا بطور نائب صدر انتخاب، ساجد گوندل کا اظہار تشکر اور فوری طورپر سابق صدر آصف زرداری اور محترمہ فریال تالپور کی گرفتاری پر یورپ بھر میں احتجاج کا فیصلہ

سپین/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کی مرکزی مقننہ نے مرکزی راہنما پی پی سپین ساجد گوندل کو پی پی یورپ کا نائب صدر مقررکردیا۔ اس موقع پر نوٹی فیکشین جاری کردیا گیا۔ اس موقع پر ساجد گوندل نے کہا کہ پارٹی راہنمائوں کے اعتماد کا بے حد شکر گزار ہوں۔ انشااللہ ان کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ نیب کی جانب سے آصف علی زرداری اور محترمہ فریال تالپور کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔اس حکومتی اقدام کیخلاف جمہوری طریقے سے احتجاج کیا جائیگا۔  معلوم نہیں عمران خان ملک کے ساتھ کیا کرنا چاہ رہے ہیں سیاستدانوں کو جیلوں میں ڈال کر احتساب کرنا ہے تو اپنی صفوں میں بیٹھے لوگوں کو پیش کیوں نہیں کرتے ہیں نئے پاکستان انصاف ایسے ہوا کرے گا پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے نو منتخب نائب صدر ساجد گوندل نے یس اردو اوورسیز نیوز نیٹ ورک  سے گفتگو میں کہا جیالوں کے صبر کو نہ آزمایا جائے ہم جانیں دینے والے لوگ ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Qari Farooq Ahmed Farooqi, Senior, Leader, PPP, France
Previous Post سابق صدرآصف زرداری اورمحترمہ فریال تالپورکی گرفتاری سے جیالوں کو جھکایا نہیں جا سکتا، قاری فاروق احمد فاروقی
Next Post راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے کچہری چوک راولپنڈی میں بلاول بھٹو راولپنڈی دویژن کے صدر راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ کی قیادت میں 15 جون 2019 بروز ہفتہ دن 11 بجے احتجاجی مظاہرہ ہوگا
RAJA IMRAN HAIDER, ADVOCATE, BILAWAL BHUTTO, FORCE, RAWALPINDI, DIVISION, ANNOUNCED, THE, PROTEST, AGAINST, ARREST, OF, ASIF ALI ZARDARI, AND, FARYAL TALPUR, AT, KACHEHRI, CHOWK, RWP, TOMORROW

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.