yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

رب کریم جب خوش ہوتے ہیں تو عید سعید عطا فرماتے ہیں، اپنی خوشیوں کو مستحق افراد میں تقسیم کریں تاکہ وہ بڑھتی رہیں، محمد افراسیاب

MH Kazmi June 3, 2019 1 min read
AFRASIAB MUHAMMAD, KNOWN, SOCIAL, WORKER, PARIS, FRANCE
Share this:

AFRASIAB MUHAMMAD, KNOWN, SOCIAL, WORKER, PARIS, FRANCE

رب کریم جب خوش ہوتے ہیں تو عید سعید عطا فرماتے ہیں، اپنی خوشیوں کو مستحق افراد میں تقسیم کریں تاکہ وہ بڑھتی رہیں، محمد افراسیاب

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کے ممتاز سماجیی راہنما محمد افراسیاب نے کہا ہے کہ رب کریم جب خوش ہوتے ہیں تو عید سعید عطا فرماتے ہیں، اپنی خوشیوں کو مستحق افراد میں تقسیم کریں تاکہ وہ بڑھتی رہیں،  انہوں نے کہا کہ ان تہواروں میں جہاں ہم ایک جانب اپنی خوشی کااظہار کرتے ہیں تو وہیں دوسری جانب ہمیں  اس خوشی میں عقائد و افکار ہمیں غربا ومساکین اور معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کے ساتھ صلہ رحمی کا بھی ایک موقع دیتا ہے۔ اسی صورت میں یہ عید کے تہوار مذہب کا ترجمان بھی بنتے ہیں۔اگر ہم ایسا نہ کرسکیں تو یہ بھی باقی تہواروں کی طرح آکر گزرجائیں اس سے ہماری شخصیت کی تکمیل میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔ ان  تہواروں کا اگر بغور مطالعہ کیا جائے تو اس کے نتیجہ میں یا تو  مذ ہب اور اُس کی فکرسے قربت پیدا ہوتی ہے،دل اس کی جانب مائل ہوتا ہے یا پھر ایسے مواقع پر بے جا عیاشی کرنے والے اپنے لئے تباہی کا سامان کرلیتے ہیں

انہوں نے کہا کہ اسلام وہ عالمگیر دین ہے جو قیامت تک تمام اقوام عالم کو کامیابی و فلاح کا پیغام دیتا رہے گا۔اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب نیکی کر کے تجھے خوشی ہو اور برائی کرنے سے رنج ہو ،تو، تو‘ مومن ہے۔بندہ مومن ہر کام کرنے سے قبل اور بعد میں اپنے دل کا جائزہ لیتا ہے ۔اس کے بعد یا تووہ مطمئن ہو جاتا ہے یا پھر توبہ و استغفار کا رویہ اختیارکرتا ہے۔یہی اطمینان اور توبہ و استغفار کا رویہ جہاں ایک جانب بندہ مومن کے لیے دنیااور آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنتا ہے وہیں دیگر لوگوں کے لیے اس کی زندگی اسلام سے متعارف ہونے اور اس سے قرب حاصل کرنے کاذریعہ بن جاتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
RAZIA CHAUDHRY, PRESIDENT, PPP, NORTH ZONE, LONDON, UK
Previous Post عید الفطر اللہ تعالیٰ کا بہترین انعام، اخوت و محبت بھائی چارگی عام کریں تاکہ ہر دن عید ہو، رضیہ چوہدری
Next Post خالق برحق اوراسکے رسول صلی اللہ وعلیہ واٰلہ وسلم کے احکام رمضان المبارک کی طرح ہمیں پوری زندگی بجا لانے چاہییں، صوفی شاکر
SUFI SHAKIR, KNOWN, SOCIAL WORKER, OF, PARIS, FRANCE

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.