yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

عید الفطر اللہ تعالیٰ کا بہترین انعام، اخوت و محبت بھائی چارگی عام کریں تاکہ ہر دن عید ہو، رضیہ چوہدری

MH Kazmi June 3, 2019 1 min read
RAZIA CHAUDHRY, PRESIDENT, PPP, NORTH ZONE, LONDON, UK
Share this:

RAZIA CHAUDHRY, PRESIDENT, PPP, NORTH ZONE, LONDON, UK

عید الفطر اللہ تعالیٰ کا بہترین انعام، اخوت و محبت بھائی چارگی عام کریں تاکہ ہر دن عید ہو، رضیہ چوہدری

لندن/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لندن نارتھ زون کی صدر محترمہ  رضیہ چوہدری نے عید الفطر کے سعید موقع پر عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید الفطر اللہ تعالیٰ کا بہترین انعام، اخوت و محبت بھائی چارگی عام کریں تاکہ ہر دن عید ہو،  آئیے اس موقع پر عہد کریں کہ ! اپنی زندگی میں نماز کا خا ص اہتمام کریں گے اور اس کے ساتھ ساتھ خدمت خلق کی نماز بھی قائم کریں گے۔ اور دونوں نمازوں کو جاری رکھیں گے کسی بھی وقت کی نماز قضا نہیں کریں گے، اگر قضا ہو بھی گئی تو اس کو جلد از جلد ادا کرنے کی کوشش کریں گے۔ قرآن کو اپنا دستور حیات بنائیں گے، اس کو پڑھیں گے اور اس کے لیے اپنے روز و شب میں سے کوئی مخصوص ٹائم ضرور نکالیں گے ،تاکہ اس کو سمجھیں اور اس میں مزید غور و فکر اور تدبر کاموقع حاصل ہو۔سیرت رسولمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالع کریں گے اورصحیح ستہ میں سے حدیث کی کسی ایک کتاب کا ترتیب کے ساتھ مطالع کریں گے۔لوگوں کے لیے امن و امان کا ذریعہ بنیں گے، اپنے رشتہ داروں، قرابت داروں اور جاننے والوں کے کام آئیں گے، ان کی مدد کریں گے، اور اِن اعمال کے بدلہ اُن سے کسی طرح کا بھی صلہ نہ چاہیں گے۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:”تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو”(آل عمران:۹۳۱)۔اللہ کی زمین پر اللہ کی کبرائی بیان کریں گے، اِس کے لیے سعی وجہد کریں گے اور اُس کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں صرف کرڈالیں گے۔اللہ تعالی ہم سے راضی ہو جائے ،یہی ہماری خواہش ہے

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Malik Ansar, Senior,Leader, PTI, France
Previous Post عید الفطر رمضان المبارک میں نفس پرقابو پانے کا انعام، مشق جاری رکھیں تاکہ انعامات کی برسات بھی جاری رہے، عید نفرتوں کو محبتوں میں بدلنے کا پیغام ہے، ملک انصر خان
Next Post رب کریم جب خوش ہوتے ہیں تو عید سعید عطا فرماتے ہیں، اپنی خوشیوں کو مستحق افراد میں تقسیم کریں تاکہ وہ بڑھتی رہیں، محمد افراسیاب
AFRASIAB MUHAMMAD, KNOWN, SOCIAL, WORKER, PARIS, FRANCE

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.