yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فواد چوہدری آج کل روزانہ کہاں جا رہے ہیں؟

Web Editor June 3, 2019 1 min read
Where is Fawad Chaudhary going today?
Share this:

Where is Fawad Chaudhary going today?اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ غیر منتخب لوگوں کو قابلیت کی وجہ سے اہم عہدوں پر لگایا گیا ہے، فواد چودھری سے میری دوستی گئی ہے، وہ روزانہ میرے گھر آتے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ فوادچودھری سے میری دوستی ہوگئی ہے، وہ روزانہ میرے گھر آتے ہیں، ان کی سابق وزارت میں کوئی مداخلت نہیں کی جارہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ غیر منتخب لوگوں کو ان کی قابلیت کی وجہ سے لگایا گیا ہے، نئے لوگ توانائی اور خزانہ کے شعبوں میں کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا فرض ہے کہ وہ اہل لوگوں کو عہدوں پر لگائیں۔ عمران خان کے اوورسیز پاکستانیوں کے خصوصی معاون زلفی بخاری نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے لیے جانے والے فیصلے قطعی طور پر سیاسی کمزور ی کا شکار نہیں ہیں۔ ایک انٹرویو میں بخاری کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اطلاعات کا قلمدان اس لیے تبدیل کیا گیا تھا کیونکہ وہ عہدے کی شرائط کو پورا نہیں کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اپنے فیصلے خود لیتے ہیں جبکہ انہیں تو کابینہ سے بھی بات کرنے کی ضرورت نہیں، وہ جب بھی کوئی فیصلہ لینے جارہے ہوتے ہیں تو دوسرے لوگوں سے مشورہ کرتے ہیں، کوئی بھی فیصلہ لینا ان کی صوابدید ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا ہرگز نہیں ہو گا کہ آصف علی زرداری کو سزا ہو جائے اور نواز شریف کو کلین چٹ مل جائے۔

یاد رہے کہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا تھا کہ وزارتیں غیرمنتخب لوگوں کی وجہ سے تبدیل ہوئیں، اہم فیصلے ہوجاتے ہیں، پتہ ہی نہیں چلتا، میری وزارت میں نعیم الحق، یوسف بیگ مرزا، ارشد خان اور طاہر خان نے مداخلت کی، بہت زیادہ لوگ جب ایک ہی چیز کو منیج کرنے پر لگ گئے، اتنے لوگوں میں آپ کچھ نہیں کرسکتے، ایک پوزیشن ہونی چاہیے، میں نے وزارت اطلاعات میں اصلاحات شروع کیں لیکن وہ اپنی منزل تک نہیں پہنچ پار ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Indian Air Force's freight plane missing with 13 people
Previous Post بھارتی ایئر فورس کا مال بردار طیارہ 13افراد کے ساتھ لاپتہ
Next Post شوال کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چار جون کو طلب
Rohait E Halal Committee meeting to be held on June 4 to see Shawal moon

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.