yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارتی ایئر فورس کا مال بردار طیارہ 13افراد کے ساتھ لاپتہ

Web Editor June 3, 2019 1 min read
Indian Air Force's freight plane missing with 13 people
Share this:

Indian Air Force's freight plane missing with 13 peopleممبئی: بھارتی ایئر فورس کا مال برادر طیارہ 13افراد کے ساتھ لاپتا ہوگیا ہے جس کی تلاش کیلئے کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ”انٹونوف 32“ طیارے نے بھارتی ریاست آسام کے شہر جورہٹ میں واقع ایئر بیس سے تقریبا دوپہر ساڑھے بارہ بجے پرواز بھری ، جس میں 8 عملے کے افراد جبکہ 5 مسافر سوار تھے ۔ اس طیارے نے اروناچل پردیش میں واقع میچوکہ وادی جانا تھا جو کہ بھارت کی چین کے ساتھ ملحقہ سرحد کے قریب واقع ہے۔ پرواز بھرنے کے ایک گھنٹے کے بعد طیارے کا رابطہ منقطع ہو گیا تھا تاہم بھارتی فضائی حکام کی جانب سے طیارے کی تلاش کیلئے آپریشن کاآغاز کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی نہیں رک سکی،آئے دن اس کے ظلم و جبر کا کوئی نہ کوئی کشمیری نشانہ بنتا ہے۔ معصوم کشمیریوں کے لہو سے غاصب بھارتی فوج اپنے ہاتھ مسلسل رنگ رہی ہے جبکہ اقوام عالم بے حسی اور خاموشی سے یہ موت کا کھیل دیکھ رہی ہیں۔قابض بھارتی فوج نے رات گئے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کا محاصرہ کیا اور وہاں گھر گھر کی تلاشی لی۔شوپیاں میں گھر گھر کی تلاشی کے دوران بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے گزشتہ ماہ (مئی میں) 34 کشمیریوں کو شہید کیا، جبکہ 601 کشمیری فائرنگ، پیلٹ گنز اور شیلنگ سے زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ مقبوضہ کشمیر میں خاتون سمیت 156 کشمیریوں کو گرفتار کیا گیا، 5 خواتین کو زیادتی کانشانہ بنایا گیا اور 39 گھروں کو تباہ کیا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Fawad Chaudhry expected to join PPP
Previous Post فواد چوہدری کی پیپلز پارٹی میں شمولیت متوقع
Next Post فواد چوہدری آج کل روزانہ کہاں جا رہے ہیں؟
Where is Fawad Chaudhary going today?

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.