yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ورلڈکپ 1992 میں بھی پاکستان نے پہلا ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا

Web Editor May 31, 2019 1 min read
In world cup 1992 Pakistan also played against the West Indies
Share this:

In world cup 1992 Pakistan also played against the West Indiesلندن: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ورلڈ کپ 2019 کے دوسرے میچ میں جمعہ کو پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے مد مقابل ہوں گی۔ یہ حالیہ ورلڈ کپ کا دوسرا میچ ہوگا جبکہ 1992 کے ورلڈ کپ کا چوتھا میچ وہ مقابلہ تھا جس میں دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں اور میگا ایونٹ میں اپنے سفر کا آغاز کیا۔

1992 کے ورلڈ کپ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں 23 فروری کو کھیلا گیا تھا جس میں گرین شرٹس کو 10 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز بنائے تھے۔ پاکستان کی جانب سے رمیز راجہ نے 102 رنز کی اننگ کھیلی اور ناٹ آﺅٹ رہے جبکہ جاوید میانداد 57 رنز کے ساتھ آﺅٹ ہوئے بغیر کریز پر موجود رہے۔

گرین شرٹس کی جانب سے عامر سہیل نے 23 اور انضمام الحق نے 27 رنز سکور کیے اور دونوں ہی کیچ آﺅٹ ہوئے۔ 221 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کالی آندھی نے پاکستانی باﺅلرز کے چھکے چھڑا دیے اور بنا کسی نقصان کے 19 گیندیں پہلے ہی مقررہ ہدف حاصل کرلیا تھا۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ڈوزمنڈ ہینز 93 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ سٹار بلے باز برائن لارا 88 رنز بنا کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔ ان کی جگہ سر رچی رچرڈسن بیٹنگ کیلئے آئے اور 20 رنز بنا کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Will the fastest justice in the army be an example for the rest of the institutions?
Previous Post کیا فوج میں ہونے والا تیز ترین انصاف باقی اداروں کیلئے مثال ثابت ہوگا؟
Next Post سورِیلے اَمور
Sorelle Amore

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.