yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کیا فوج میں ہونے والا تیز ترین انصاف باقی اداروں کیلئے مثال ثابت ہوگا؟

Web Editor May 31, 2019 1 min read
Will the fastest justice in the army be an example for the rest of the institutions?
Share this:

Will the fastest justice in the army be an example for the rest of the institutions?اسلام آباد: سینئر صحافی عامر احمد خان کا کہنا ہے کہ فوج میں ہونے والے احتساب کو دوسرے اداروں کیلئے مثال قرار نہیں دیا جاسکتا کیونکہ یہ بند کمروں میں ہونے والا احتساب ہے جس میں انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آتا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے سینئر صحافی عامر احمد خان نے کہا کہ پاک فوج میں ہونے والے انصاف کو باقی جوڈیشری یا اداروں کیلئے مثال قرار نہیں دیا جاسکتا۔ جوڈیشل پراسیس اگر بند کمروں میں ہو تو اس پر کسی جرنیل کا یہ کہہ دینا کہ انصاف کے تقاضے پورے ہوئے ہیں، یہ بات مانی نہیں جاسکتی۔ انصاف ہونا ہی ضروری نہیں ہے بلکہ انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ ’ ایک ایسی کارروائی جو بند کمرے میں ہوئی ہے وہ باقی کے ریاستی اداروں کیلئے اس لیے مثال نہیں بن سکتی کیونکہ اس کے بارے میں کسی کو پتا نہیں ہے‘۔ سینئر صحافی نے کہا کہ جہاں بھی دشمن، قومی سلامتی اور راز کے الفاظ آتے ہیں تو یہ باتیں خود بخود ہی مبہم ہوجاتی ہیں۔ اگر کوئی ایسا کام ہوا ہے جو پاکستان کے مفاد کے خلاف تھا تو انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے تھا کیونکہ انصاف کا سب سے بڑا تقاضہ ’ انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے‘ جب تک واضح نہیں ہوگا تب تک اس کو دوسرے اداروں کیلئے مثال نہیں بنایا جاسکتا۔

خیال رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کے روز جاسوسی اور اہم ملکی راز غیر ملکی ایجنسیوں کو دینے کے الزام میں تین افراد کو سزاﺅں کی توثیق کی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید اقبال کو 14سال قید بامشقت ، بریگیڈیئر (ر) راجہ رضوان اور ڈاکٹر وسیم اکرم کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Instructions to re-modify the laws about sexual abuses and violent behavior with children
Previous Post بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور پرتشدد رویوں سے متعلق قوانین پر دوبارہ نظر ثانی کی ہدایت
Next Post ورلڈکپ 1992 میں بھی پاکستان نے پہلا ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا
In world cup 1992 Pakistan also played against the West Indies

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.