yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

حکومت پر وہ لوگ تنقید کر رہے ہیں جنہوں نے چالیس سال تک اپنی تجوریاں بھرنے کے سوا کچھ نہیں کیا، یاسر قدیر

Web Editor December 3, 2018December 3, 2018 1 min read
yasir qadeer, Senior, Leader, Pakstan, Tehreek e Insaf, France
Share this:

حکومت پر وہ لوگ تنقید کر رہے ہیں جنہوں نے چالیس سال تک اپنی تجوریاں بھرنے کے سوا کچھ نہیں کیا، یاسر قدیر

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما یاسر قدیر نے کہا ہے کہ حکومت پر تنقید اور مثبت اقدامات پر تحسین سب کا حق ہے مگر بے جا تنقید اور قوم کو ہیجان انگیز دلدل میں دھکیلنے کا کام وہ لوگ کر رہے ہیں جنہیں کرپشن کے سوا کچھ نہیں آتا۔ جب سابقہ دور کے نوازے جانے والے جعل سازوں اور کھلی چوٹ پانے والوں پر تجاوزات ختم کرنے کیلئے دبائو ڈالا جاتا ہے تو وہ لوگ تذبزب میں ایسی باتیں کرتے ہیں جیسے کوئی تباہی جیسی صورتحال ہے حالانکہ سابقہ ادوار میں کئی سال تک حکومتوں کا تجربہ رکھنے والوں کی بھی کسی حکومت نے  اتنے کم وقت میں ڈلیور نہیں کیا

انہوں نے کہا کہ حکومت کی کارکردگی پر تنقید وہ لوگ کر رہے ہیں جنہوں نے اپنی تجوریاں بھرنے کیلئے ملک کے ساتھ کھلواڑ کیا، انشاء الله ملک بھر میں ترقی کا دور ابھی شروع ہو گا، عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے۔

yasir qadeer,  Senior, Leader, Pakstan, Tehreek e Insaf, France

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Yasir Khan, Senior, Leader, Pakstan, Tehreek e Insaf, France
Previous Post انہوں نے کہا کہ کرپشن، لاقانونیت اوراستحصالی نظام کا خاتمہ قوم کی نسلوں کو سنوار دےگا، یاسر خان
Next Post تبدیلی کے نام پر ایک اور باریاں لینے والے آگئے، حکومت کی نیت کچھ بھی ڈلیور کرنے کی نہیں لگ رہی، ساجد گوندل
Sajid Gondal, Senior Leader, Pakistan, Peoples, Party, Spain

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.