yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

تبدیلی کے نام پر ایک اور باریاں لینے والے آگئے، حکومت کی نیت کچھ بھی ڈلیور کرنے کی نہیں لگ رہی، ساجد گوندل

Web Editor December 3, 2018December 3, 2018 1 min read
Sajid Gondal, Senior Leader, Pakistan, Peoples, Party, Spain
Share this:

تبدیلی کے نام پر ایک اور باریاں لینے والے آگئے، حکومت کی نیت کچھ بھی ڈلیور کرنے کی نہیں لگ رہی، ساجد گوندل
بارسلونا(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سینئر راہنما ساجد گوندل نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پر باریاں لگانے والے آچکے ہیں حکومت کی نیت سے صاف ظاہر ہے کہ اپنے دور میں وہ کوئی خاطر خواہ تبدیلی نہیں لائے گی اور نہ ہی عوام کے مسائل حل کرنے کے قابل ہے

انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کے آئینی ڈھانچے کو سبوتاڑ کرنے پر تلی ہوئی ہے، پی ٹی آئی کی معاشی پالیسیوں سے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔پاکستان کی اسمبلیوں نے اٹھارہویں ترمیم کو متفقہ طور پر تسلیم کیا ہے مگر  حکومت اس کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے۔ ۔بجلی، گیس اور اشیائے ضروریات کے نرخ آسمان سے باتیں کر رہے ہیں مگر حکمران سب اچھا ہے کا راگ الاپ رہے ہیں۔

Sajid Gondal, Senior Leader, Pakistan, Peoples, Party, Spain

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
yasir qadeer, Senior, Leader, Pakstan, Tehreek e Insaf, France
Previous Post حکومت پر وہ لوگ تنقید کر رہے ہیں جنہوں نے چالیس سال تک اپنی تجوریاں بھرنے کے سوا کچھ نہیں کیا، یاسر قدیر
Next Post ان 2 بندوں کے سوا کوئی بھی یہ اہم ترین عہدہ لے سکتا ہے۔۔ عمران خان نے کون سے دو نام لیے ؟
Anyone else can take the most important position except those 2 bosses. Which two names have Imran Khan taken?

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.