yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

وزیر اعظم پاکستان کا کرتارپورہ بارڈر تقریب میں مسئلہ کشمیر کا ذکر کرنا لائق تحسین اور تمام سیاسی جماعتوں کیلئے قابل تقلید مثال ہے، شاہدہ امجد وڑائچ

Web Editor November 28, 2018November 28, 2018 1 min read
Shahida Amjad Warraich, senior, leader, PTI, France, on, Kartarpur, Border, opening
Share this:

وزیر اعظم پاکستان کا کرتارپورہ بارڈر تقریب میں مسئلہ کشمیر کا ذکر کرنا لائق تحسین اور تمام سیاسی جماعتوں کیلئے قابل تقلید مثال ہے، شاہدہ امجد وڑائچ
پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کی مرکزی راہنما شاہدہ امجد وڑائچ نے کرتارپورہ بارڈر تقریب میں وزیراعظم پاکستان کی تقریر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کرتار پور بارڈر کھولنے کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان مسئلہ کشمیر کا زکر کرنا نہیں بھولے  کشمیری بھائیوں کو اس موقع پر بھی نہ بھولنے پر وزیراعظم صاحب خراج تحسین کے مستحق ہیں۔
اس سے پہلے ہمارے حکمرانوں نے ایسی کوئی مثال قائم نہیں کی بلکہ ہمیشہ دوستی کی پینگیں بڑھاتے ہوئے حریت کانفرنس کے راہنمائوں اورکشمیری بھائیوں کو ہمیشہ نظر انداز کیا جس پر پاکستان اور کشمیری عوام اعتراض کرتے آئے ہیں مگر پہلی مرتبہ عوام پاکستان اورکشمیری بھائیوں کے حقوق کیلئے مشترکہ فورم پر بھرپور آواز اٹھائی گئی جو انتہائی قابل تحسین اقدام ہے۔ تمام سیاسی لیڈروں کو وزیراعظم کے اس اقدام کی پیروی کرتے رہنا چاہیے۔

Shahida Amjad Warraich, senior, leader, PTI, France, on, Kartarpur, Border, opening

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ibrar kayani, Senior, Leader, PTI< France, on, Kartarpur, Border, opening
Previous Post ہمیں سربراہ مملکت پر فخر ہے، کرتار پور کی راہداری کھول کر وزیر اعظم عمران خان نے باکمال سفاتکاری اور را کی سازشوں کا بہترین جواب ہے، ابرار کیانی
Next Post جاؤ اپنی مرغابی لے لو
Go take your cock

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.