yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

ہمیں سربراہ مملکت پر فخر ہے، کرتار پور کی راہداری کھول کر وزیر اعظم عمران خان نے باکمال سفاتکاری اور را کی سازشوں کا بہترین جواب ہے، ابرار کیانی

Web Editor November 28, 2018November 28, 2018 1 min read
Ibrar kayani, Senior, Leader, PTI< France, on, Kartarpur, Border, opening
Share this:

ہمیں سربراہ مملکت پر فخر ہے، کرتار پور کی راہداری کھول کر وزیر اعظم عمران خان نے باکمال سفاتکاری اور را کی سازشوں کا بہترین جواب ہے، ابرار کیانی

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرار کیانی نے کرتارپورہ بارڈر کھولنے کے فیصلے کو باکمال سفارتکاری اور حکمت عملی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  کرتار پور کی راہداری کھول کر وزیراعظم عمران خان نے باکمال سفاتکاری کا مظاہرہ  کرتے ہوئے سازشوں کا دروازہ بند کردیا ہے۔

عمران خان کی امن، محبت اور دوستی کے پیغام پر مشتمل مختصر تقریر نے پاکستان کو طویل مدت سے عالمی سطح پرہاری ہوئی سفارتی جنگ جتوا دی۔ عمران خان کے گزشتہ 100 روز کے تمام اقدامات ایک طرف جبکہ یہ ایک تقریر ایک طرف ۔ ہمیں اپنے سربراہ مملکت پر فخر ہے۔ انہوں نے  پاک بھارت مصلاحت، باھمی تجارت، جنوبی ایشیا کی یورپی طرز کی یونین اور کشمیر کے مسلے کے حل کی جو تجاویز دی ہیں وہ قابلِ تعریف ہیں-یہ بات باعث طمانیت ہے کہ سول و فوجی قیادت ایک ہیں

Ibrar kayani, Senior, Leader, PTI< France, on, Kartarpur, Border, opening

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mian Zulifqar jatala, President, PTI, France, on, Kartarpura, border, opening
Previous Post وزیراعظم پاکستان اور آرمی چیف نے خود کرتار پورہ بارڈر کھول کر عالمی امن کیلئے مثالی کردار ادا کیا، میاں ذوالفقار جتالہ
Next Post وزیر اعظم پاکستان کا کرتارپورہ بارڈر تقریب میں مسئلہ کشمیر کا ذکر کرنا لائق تحسین اور تمام سیاسی جماعتوں کیلئے قابل تقلید مثال ہے، شاہدہ امجد وڑائچ
Shahida Amjad Warraich, senior, leader, PTI, France, on, Kartarpur, Border, opening

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.