yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حاملہ ثانیہ مرزا

Web Editor August 13, 2018 1 min read
Pregnant Sania Mirza
Share this:

نئی دہلی; پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا جلد ہی ماں بننے والی ہیں اور اس وقت کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہیں جب ان کا بچہ ان کے ہاتھوں میں ہوگا ،ثانیہ مرزا کی ڈلیوری میں بس اب کچھ ہی عرصہ باقی رہ گیاہے لیکن اس دوران بھی وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہی اور وقت کے ساتھ ساتھ اپنی تصاویر جاری کرتی رہیں جبکہ انہوں نے حاملہ ہونے کے بعد انتہائی خوبصورت فوٹو شوٹ بھی کروائے۔

تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا جب سے حاملہ ہوئی ہیں انہوں نے تمام روایات توڑ دی ہیں، ثانیہ مرزا نے اپنی نئی ایسی تصویر جاری کر دی ہیں کہ سوشل میڈیا صارفین دیکھتے ہی رہ گئے ہیں اور ان کو داد رہے ہیں۔

یہاں پر ثانیہ مرزا گلابی رنگ کے فراک میں ٹینس کورٹ میں موجود ہیں اور اپنے ان خوبصورت دنوں کو یادگار بنا رہی ہیں۔

ثانیہ مرزا نے حاملہ ہونے کے بعد بھی ٹینس کی پریکٹس نہیں چھوڑی اور اب ان کی بہن نے ثانیہ مرزا کی ٹینس کھیلتے ہوئے ویڈیو شیئر کر دی ہے جس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انعم نے لکھا،” جلد ماں بننے جا رہی ثانیہ سے کچھ گیند ہٹ کروا رہی ہوں“۔ ویڈیو میں ثانیہ کے والد عمران مرزا بھی نظر آرہے ہیں۔

https://www.instagram.com/p/BmOYjZ4F2Mp/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_loading_state_control#

اس تصیور میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ثانیہ مرزا نیلے رنگ کے ٹراوزر اور شرٹ میں ملبوس ہیں اور اتنہائی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

یہ تصویر بھی پچھلی تصویر سے ملتی جلتی ہی ہے لیکن اس میں لباس کا صرف رنگ تبدیل ہے اور ثانیہ مرزا کا پوز مختلف ہے ، اس میں ٹینس سٹار اپنے پیٹ پر انتہائی محبت سے ہاتھ رکھے کھڑی ہیں۔

اس ویڈیو میں آپ کو ثانیہ اور شعیب ملک کی آپسی محبت کا اندازہ ہوگا کہ وہ ایک دوسرے سے بے پناہ پیار کرتے ہیں۔ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ثانیہ مرزا بیٹھی ہوئی ہیں اور شعیب ملک انہیں اپنے ہاتھوں سے کیک کاٹ کر کھلا رہے ہیں۔

https://www.instagram.com/p/BlpXG2LFcy8/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_loading_state_control

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan decided to resident in the Supreme Court as PM
Previous Post عمران خان نے بطور وزیر اعظم سپریم کورٹ میں رہائش کا فیصلہ کرلیا
Next Post 15 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس
The opening session of the 15th National Assembly

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.