yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان نے بطور وزیر اعظم سپریم کورٹ میں رہائش کا فیصلہ کرلیا

Web Editor August 12, 2018 1 min read
Imran Khan decided to resident in the Supreme Court as PM
Share this:

اسلام آباد: صحافی و اینکر پرسن مطیع اللہ جان نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ عمران خان نے بطور وزیراعظم سپریم کورٹ میں رہائش کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مطیع اللہ جان نے عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر 1 میں بستر تیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئین اور قانون کی بالادستی اور عدالتی فیصلوں پر جلد عملدرآمد کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے، اب اٹارنی جنرل کی ضرورت نہیں ہے بلکہ خان صاحب کے فیصلوں پر عدالتی مہر سے انہیں کوئی چیلنج نہ کرسکے گا۔

عمران خان نے بطور وزیراعظم سپریم کورٹ میں رہائش کا فیصلہ کر لیا۔ کمرہ عدالت نمبر۱میں بستر تیار۔
“آئین اور قانون کی بالادستی اور عدالتی فیصلوں پر جلد عملدرامد کیلئیے یہ فیصلہ کیا۔ اب آٹارنی جنرل کی ضرورت نہیں۔”
"خان صاحب کے فیصلوں پر عدالتی مہر سے انہیں کوئی چیلنج نہ کر سکے گا۔"

— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) August 11, 2018

انہوں نے مزید کہا کہ قومی بچت کی خاطر خان صاحب ناشتہ چیف صاحب کے ساتھ کریں گے ،”مگر میں نے تو ڈیم فنڈ کی خاطر ناشتہ کرنا چھوڑ دیا ہے، ریمارکس“، ”چلیں ناشتہ میری طرف اور لنچ اور ڈنر۔۔۔۔“ استدعا۔

قومی بچت کی خاطرخان صاحب ناشتہ چیف صاحب کے ساتھ کرینگے
“مگر میں نے تو ڈیم فنڈ کی خاطر ناشتہ کرنا چھوڑ دیا ھے” ریمارکس
“ چلیں ناشتہ میری طرف اور لنچ اور ڈنر…..” استدعا

— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) August 11, 2018

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Reason reputation Badshahi Mosque
Previous Post وجہ شہرت بادشاہی مسجد
Next Post حاملہ ثانیہ مرزا
Pregnant Sania Mirza

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.